• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے : اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیّات اَعْمَال کا دار ومدار نیتوں پر ہے۔ ( [1] )

    اے عاشقانِ رسول ! اچھی نیت جَنّت میں پہنچا دیتی ہے۔ آئیے ! بیان سننے کی نیتیں کر لیتے ہیں ، میں نیتیں کرواتا ہوں ، آپ دِل میں ارادہ پائیں تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! کہہ کر اس کا اظہار فرمائیں :  * عِلْمِ دین سیکھوں گا * پورا بیان سُنوں گا * بااَدَب بیٹھوں گا * بیان کے اَہم نِکات لکھ لوں گا * جو سنوں گا ، گھر جا کر گھر والوں کو ، بچوں کو ، دوست احباب کو بتا کر عِلْم دِین پھیلانے کا ثواب کماؤں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    89 سن ہجری کی بات ہے ، سراندیپ  ( موجودہ سری لنکا )  کے علاقے سے ایک قافلہ سمندر کے راستے سے عرب کی طرف روانہ ہوا ، اس میں مسلمان بھی تھے ، جو حج یا عمرہ کرنے کے اِرادے سے روانہ ہوئے تھے ، ان میں مسلمان خواتین بھی شامِل تھیں ، یہ قافلہ جب سندھ کے ساحِل کے قریب سے گزرا تو ان پر کچھ ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا ، ان کا ساز و سامان  لوٹ لیا اور لوگوں کو قیدی بنا  کر لے گئے۔

    ان قیدیوں کو دَیْبُل نامی ایک قلعے میں رکھا گیا۔ جب یہ خبر اُس وقت کے مسلمان حکمران تک پہنچی تو انہوں نے فورًا ان کی رہائی کے لئے کوشش شروع کی ، اُس وقت سندھ کا حکمران راجہ داہِر جو غیر مسلم تھا ، وہ جب قیدیوں کو کسی طرح آزاد کرنے پر راضی نہ ہوا تو ایک 17 سالہ نوجوان حضرت محمد بن قاسِم  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کو بڑا لشکر دے کر روانہ کیا گیا


     

     



    [1]...بخاری، کِتَاب بَدءُ الْوَحی، صفحہ:65، حدیث:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پاکستان اللہ پاک کی بڑی نعمت ہے
    • ہمارا حالِ بےحال
    • ایک غیر مسلم کا عبرتناک جواب
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ایک اَہَم ترین ذِمَّہ داری
    • اُمَّتِ مسلمہ کی اَہمیت و فضیلت
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں ؟
    • ( 1 ) : پہلی حکمت : اُمَّتِ مسلمہ کوگواہ بنایا گیا
    • روزِ قیامت اُمَّتِ مسلمہ کی گواہی
    • اُمَّتِ مسلمہ دُنیا میں بھی گواہ ہے
    • ( 2 ) : دوسری حکمت : عِبْرت لینے والی اُمّت
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • ( 3 ) : تیسری حکمت : نیک لوگوں کے رستے پر چلنا
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • مِسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami