• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا !                                                                       جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب

    پیارے اسلامی بھائیو ! مَرْد کو سونے ( Gold )  کی انگوٹھی ( Ring )  پہننا حرام ہے۔ سرکارِ دو جہان ، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے مَنْع فرمایا * نابالغ ( یعنی بہت ہی چھوٹے )  لڑکے کو بھی سونے چاندی کا زیور پہنانا حرام ہے اور جس نے پہنایا وہ گنہگار ہو گا ، اسی طرح بچوں ( یعنی لڑکوں )  کے ہاتھ پاؤں میں بلاضرورت مہندی لگانا ناجائز ہے۔عورت خود اپنے ہاتھ پاؤں میں لگاسکتی ہے ، مگر لڑکے کو لگائے گی تو گنہگار ہو گی * لوہے کی انگوٹھی جہنمیوں کا زیور ہے * مرد کے لئے وہی انگوٹھی جائز ہے جو مردوں کی انگوٹھی کی طرح ہویعنی صرف ایک نگینے کی ہواور اگر اس میں  ( ایک سے زیادہ یا )  کئی نگینے ہوں تو اگرچہ وہ چاندی ہی کی ہو ، مرد کے لئے ناجائز ہے * بغیر نگینے کی انگوٹھی پہننا ناجائزہے کہ یہ انگوٹھی نہیں چَھلّا ہے * چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ  ( یعنی نگینے ) کی کہ وزن میں ساڑھے 4 ماشے  ( یعنی 4گرام 374ملی گرام ) سے کم ہو ، پہننا جائز ہے * عیدین میں انگوٹھی پہننا مُستحب ہے۔مگر مرد وہی جائز والی انگوٹھی پہنے * مرد کو چاہیے انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی جانب اور عورت کی انگوٹھی کا نگینہ ہاتھ کی پشت (  یعنی ہاتھ کی پیٹھ )  کی طرف رکھے * چاندی کا چھلّا خاص لِبَاسِ زَنان ( یعنی عورتوں کا پہناوا )  ہے مردوں کو مکروہِ  ( تحریمی ، ناجائز وگُناہ ہے )  * عورت سونے چاندی کی جتنی چاہے انگوٹھیاں اور چَھلّے پہن سکتی ہے ، اس میں وزن اور نگینے کی تعداد کی کوئی قید نہیں * لوہے کی انگوٹھی پر چاندی کا خَول چڑھا دیا کہ لوہا بالکل نہ دکھائی دیتا ہو ، اس انگوٹھی کے پہننے کی  ( مرد وعورت کسی کو بھی ) مُمانعت نہیں۔ ( [1] )


     

     



    [1]...550سنتیں اور آداب ، صفحہ : 57-58 ، ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں ؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے ( اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! )
    • جا ! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • یہی بولے سِدْرہ والے
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجئے !
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی ؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون... ؟
    • محبت اہل بیت عزت میں اضافے کا سبب
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو... ! !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • کربلا کا خونی منظر
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami