• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرو کیونکہ وہ تمہیں نعمتیں عطا فرماتا ہے ،  واَحِبُّوْنِیْ بِحُبِّ اللّٰہِ اور اللہ پاک کی محبّت کے سبب مجھ سے محبّت کرو  ( کیونکہ میں حبیبُ اللہ ہوں )  وَاَحِبُّوْااَہْلَ بَیْتِیْ لِحُبِّیْ اور میری محبّت کے سبب میرے اَہْلِ بیت سے محبّت رکھو۔ ( [1] )  

    حُبِّ سادات اے خدا ! دے واسِطہ                                  اہلِ  بیتِ  پاک  کا  فریاد  ہے ( [2] )

    پیارے اسلامی بھائیو !  معلوم ہوا؛ صحابۂ کرام اور اَہْلِ بیتِ پاک سے محبّت رکھنا عشق رسول کا نتیجہ ہے ، بندۂ مؤمن کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ پاک سے محبّت کرتا ہے اس کے دِل میں محبوبِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی محبّت ہوتی ہے اور جس دِل میں محبّتِ رسول موجود ہے ، اس کی پہچان یہ ہے کہ اسے صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوَان  سے بھی محبّت ہوتی ہے اور وہ اَہْلِ بیت پاک رَضِیَ اللہ عنہم سے بھی محبّت کرتا ہے۔ یہ سارے تعلق مِلانے کا نتیجہ یہ نکلا کہ صحابۂ کرام اور اَہْلِ بیتِ پاک کی محبّت مسلمان ہونے کی نشانی ہے۔

    اَہْلِ سُنّت کا ہے بیڑا پار اَصْحابِ حضور                          نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی ( [3] )

    وضاحت : یعنی ہم عاشقانِ رسول کا بیڑا اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم ! دُنیا ، قبر ، قیامت ، پُل صِراط ہر جگہ پار ہی پار ہے کیونکہ اللہ پاک کے فضل سے ہم ہدایت کے ستاروں یعنی صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوَان  سے بھی محبّت کرتے ہیں اور فتنوں کے طُوفان سے بچانے والی کشتی یعنی اَوْلادِ مصطفےٰ سے بھی محبّت کرتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... ترمذی ، ابواب  المناقب عن رسول اللہ ، مناقب اہل بیت النبی ، صفحہ : 859 ، حدیث : 3796 ۔

    [2]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 588۔

    [3]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 153۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں ؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے ( اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! )
    • جا ! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • یہی بولے سِدْرہ والے
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجئے !
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی ؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون... ؟
    • محبت اہل بیت عزت میں اضافے کا سبب
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو... ! !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • کربلا کا خونی منظر
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami