• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دار ہو گی۔ پارہ 27 ، سُوْرَةُ الطُّوْر کی آیت 21 میں ارشادِ رَبُّ الْعِبَاد ہے :

    وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ مَاۤ اَلَتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَیْءٍؕ     

    ( پارہ : 27 ، الطور : 21 )

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی  ( جس )  اولاد نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی تو ہم نے ان کی اولاد کو ان کے ساتھ ملا دیا اور ان  ( والدین )  کے عمل میں کچھ کمی نہ کی۔

    تفسیر نور العرفان میں ہے : یعنی اگر مومنوں کی اولاد مومن ہو تو ہم اولاد کو جنت میں اس کے ماں باپ کے ساتھ رکھیں گے ، علیحدہ  ( Separate )  نہ کریں گے۔ اس سے مَعْلُوم ہوا کہ ماں باپ کے وسیلہ سے اولاد کے درجے بلند ہوتے ہیں۔ حضور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اولاد نبی نہیں مگر حضور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے ساتھ جنت میں ہو گی ، وسیلہ ثابِت ہوا۔ یہ بھی مَعْلُوم ہوا کہ جنتی آدمی اپنے بال بچوں کے ساتھ جنت میں رہے گا ، اس طرح کہ اگر باپ کا درجہ ادنیٰ ہے اور اولاد کا اعلیٰ تو باپ کو ترقی  ( Promotion ) دے کر اولاد کے پاس پہنچایا جائے گا۔ لہٰذا اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم ! بی بی آمنہ خاتون ، حضرت عبد الله ( رَضِیَ اللہ عنہما ) اور حضور ( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) کی اولاد حضور ( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) کے ساتھ ہوں گے۔ ( [1] )  

    اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں

    پیارے اسلامی بھائیو ! اَہْلِ بیتِ پاک کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اَہْلِ بیتِ پاک یعنی ہمارے آقا و مولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی قیامت تک آنے والی اَوْلادِ پاک اس دُنیا کے لئے امان ہے۔  حدیث شریف میں ہے : اَلنُّجُوْمُ اَمَانٌ


     

     



    [1]...تفسیر نور العرفان ، پارہ : 27 ، الطور ، زیرِ آیت : 21۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں ؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے ( اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! )
    • جا ! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • یہی بولے سِدْرہ والے
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجئے !
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی ؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون... ؟
    • محبت اہل بیت عزت میں اضافے کا سبب
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو... ! !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • کربلا کا خونی منظر
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami