• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ابراہیم بن رسول اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم و رَضِیَ اللہ عنہ ہیں اور خَالَتَاهُمَا رُقَيَّةُ وَاُمُّ كُلْثُوْمٍ اِبْنَتَا رَسُوْلِ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ان کی خالائیں رسول اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بیٹیاں بی بی رقیہ  واُمّ کلثوم رَضِیَ اللہ عنہما  ہیں۔ ( [1] )  

    کیا بات رضا اس چمنستانِ کرم کی                                                               زہراء ہیں کلی جس میں حسین اور حسن پُھول ( [2] )

    سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجئے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! معلوم ہوا؛ اولادِ رسولِ پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نسب کے اعتبار سے علیحدہ ہی  شان کی مالِک ہے ، ان جیسا نسب کسی اور کو نصیب نہیں ہے ، ساتھ ہی اس واقعہ سے یہ بھی معلوم ہو گیا کہ جب بھی کوئی چیز تقسیم کرنی ہو تو ساداتِ کرام کے احترام کے پیشِ نظر ان کو ڈبل  ( Double ) حِصَّہ دینا چاہئے ،  یہی سُنّتِ فاروقی ہے۔

    الحمد للہ ! عاشقِ صحابہ و اَہْلِ بیت ، شیخ طریقت ، امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ بھی اس سُنّتِ فاروقی کے عامِل ہیں ، آپ ساداتِ کرام کی بہت عزّت  ( Respect ) کرتے ہیں ، مُلاقات کے وقت اگر بتا دیا جائے کہ یہ سَیِّد صاحِب ہیں تو بارہا دیکھا گیا کہ آپ نہایت عاجزی سے سید زادے کا ہاتھ چُوم لیتے ہیں ، انہیں اپنے برابر بٹھاتے ہیں ، ساداتِ کرام کے بچوں سے بےپناہ محبّت اور شفقت سے پیش آتے ہیں ، کچھ بانٹتے وقت ساداتِ کرام کو ڈبل حِصَّہ دیتے ہیں ، کبھی کبھی کسی سید زادے کو دیکھ کر جھوم جھوم کر پڑھنے لگتے ہیں :

    تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا                                               تو ہے عین نور تیرا سب گھرانا نور کا ( [3] )


     

     



    [1]... الریاض النضرۃ ، الباب الثانی ، فصل التاسع ، ذکر وقوفہ عند کتاب اللہ ...الخ ، جز : 1 ، صفحہ : 292 ، ملتقطًا۔

    [2]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 79۔

    [3]...حدائقِ  بخشش ، صفحہ : 246۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں ؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے ( اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! )
    • جا ! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • یہی بولے سِدْرہ والے
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجئے !
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی ؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون... ؟
    • محبت اہل بیت عزت میں اضافے کا سبب
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو... ! !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • کربلا کا خونی منظر
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami