• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب

    پیارے اسلامی بھائیو ! مَرْد کو سونے ( Gold )  کی انگوٹھی ( Ring )  پہننا حرام ہے۔ سرکارِ دو جہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے مَنْع فرمایا * نابالغ ( یعنی بہت ہی چھوٹے )  لڑکے کو بھی سونے چاندی کا زیور پہنانا حرام ہے اور جس نے پہنایا وہ گنہگار ہو گا ، اسی طرح بچوں ( یعنی لڑکوں )  کے ہاتھ پاؤں میں بلاضرورت مہندی لگانا ناجائز ہے۔عورت خود اپنے ہاتھ پاؤں میں لگاسکتی ہے ، مگر لڑکے کو لگائے گی تو گنہگار ہو گی * لوہے کی انگوٹھی جہنمیوں کا زیور ہے * مرد کے لئے وہی انگوٹھی جائز ہے جو مردوں کی انگوٹھی کی طرح ہویعنی صرف ایک نگینے کی ہواور اگر اس میں  ( ایک سے زیادہ یا )  کئی نگینے ہوں تو اگرچہ وہ چاندی ہی کی ہو ، مرد کے لئے ناجائز ہے * بغیر نگینے کی انگوٹھی پہننا ناجائزہے کہ یہ انگوٹھی نہیں چَھلّا ہے * چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ  ( یعنی نگینے ) کی کہ وزن میں ساڑھے 4 ماشے  ( یعنی 4گرام 374ملی گرام ) سے کم ہو ، پہننا جائز ہے * عیدین میں انگوٹھی پہننا مُستحب ہے۔مگر مرد وہی جائز والی انگوٹھی پہنے * مرد کو چاہیے انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی جانب اور عورت کی انگوٹھی کا نگینہ ہاتھ کی پشت (  یعنی ہاتھ کی پیٹھ )  کی طرف رکھے * چاندی کا چھلّا خاص لِبَاسِ زَنان ( یعنی عورتوں کا پہناوا )  ہے مردوں کو مکروہِ  ( تحریمی ، ناجائز وگُناہ ہے )  * عورت سونے چاندی کی جتنی چاہے انگوٹھیاں اور چَھلّے پہن سکتی ہے ، اس میں وزن اور نگینے کی تعداد کی کوئی قید نہیں * لوہے کی انگوٹھی  ( Iron Ring ) پر چاندی کا خَول چڑھا دیا کہ لوہا بالکل نہ دکھائی دیتا ہو ، اس انگوٹھی کے پہننے کی  ( مرد وعورت کسی کو بھی ) مُمانعت نہیں۔ ( [1] )


     

     



    [1]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:57و 58ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سِبْط کا معنیٰ اور شانِ امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ
    • حُسَیْنُ مِنِّی کا معنیٰ
    • محبّتِ امام حُسَیْن کی فضیلت
    • وہ جنّت میں ہمارے ساتھ ہو گا... ! !
    • محبّتِ حُسَین کی برکت سے مغفرت ہو گئی
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعَارُف
    • امام حُسَیْن کے فضائل پر اَحادیث
    • پنج تَن پاک بھی... ! ! جنّتی ! جنّتی !
    • حَسَن و حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہما کے لئے روشنی ہو گئی
    • امام حُسَین کی عِبَادات
    • امام حُسَیْن کی 4 پسندیدہ عِبَادات
    • لباس مبارک میں سنتوں کا لحاظ
    • اِسْبَال کسے کہتے ہیں ؟
    • امامِ عالی مقام کی غریبوں سے محبّت
    • غریبوں مسکینوں سے محبّت
    • غریبوں کی دِل جُوئی کی اہمیت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہم عَاف کرنے والے ہیں
    • امام عالی مقام کے عبرتناک اَشْعار
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • امام عالی مقام کا ایک خطبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami