• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عرض کیا : اے اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن ! اگر آپ قیامت کے دِن 70 نبیوں کے عَمَل کے برابر نیکیاں لے کر بھی آئیں تو قیامت کے اَحْوال دیکھ کر اپنے اَعْمَال کو کم سمجھیں گے۔

    یہ سُن کر حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے سَر جھکا لیا  ( اور فِکْرِ آخرت کرنے لگے ، )  کچھ دَیر کے بعد فرمایا : اے کعب ! مزید سُنائیے ! حضرت کعب رَضِیَ اللہ عنہ نے کہا : اے اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن ! جہنّم ایسی ہولناک ہے کہ اگر جہنّم میں سے بَیْل کی ناک جتنا حِصَّہ مشرق میں کھول دیا جائے تو مغرب میں موجُود شخص کا دماغ اس کی گرمی کی وجہ سے اُبَل کر بہہ جائے۔ یہ سُن کر حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے پھر سر مبارک جھکا لیا  ( اور آخرت کی فِکْر کرنے لگے۔ )    ( [1] )  

    کاش ہمیں   بھی خوفِ خدا نصیب ہوجائے

    پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے ! مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ، قطعی جنّتی صحابی حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ فِکْرِ آخرت والی ، خوفِ خُدا والی باتیں سنا کرتے تھے اور خود فرمائش کر کے سُنا کرتے تھے ، اب ہم ذرا غور کریں ! ہم کیا سننا پسند کرتے ہیں ؟ * ہمارے ہاں لوگ گانے سننے کے شوقین ہیں * کامیڈی سننے کے شوقین ہیں * ہم ہنسنے ہنسانے کی باتیں سنتے ہیں * غفلت بڑھانے والی باتیں سنتے ہیں * دِل پر زنگ چڑھانے والی باتیں سنتے ہیں ، آہ ! افسوس ! * ہمارے مُعَاشرے میں غیبت ( Back-Biting )  بڑے شوق سے سُنی جاتی ہے * اپنے مسلمان بھائیوں کی بُرائیاں سننے میں مزہ آتا ہے * دُنیا بھر کی خبریں سننا بہت پسند ہوتا ہے۔ کاش ! ہمیں حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا


     

     



    [1]...حلیۃ الاولیاء ، کعب الاحبار ، جلد : 5 ، صفحہ : 404 ، رقم : 7529 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • محبتِ فاروقِ اعظم کی فضیلت
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نیک مومن ہیں
    • فاروقِ اعظم کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی ایک پیاری تمنّا
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے چند اعلٰی اَوْصاف
    • ( 1 ) : فاروقِ اعظم اور دِین میں پختگی
    • دِین کے مُعَاملے میں سب سے سخت صحابی
    • ( 2 ) : فاروقِ اعظم کی پسندیدہ عِبَادات
    • نیک شخص بھی عذاب میں
    • بُرائی دیکھ کر پریشان ہونا ایمان کا تقاضا ہے
    • بُرائی کو دِل میں بُرا جانو... ! !
    • کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟
    • ( 3 ) : فاروقِ اعظم کی اعلیٰ ظرفی
    • عورت نے دُرُست کہا
    • امیرِ اہلسنت سیرتِ فاروقی کے مظہر
    • ( 4 ) : فاروقِ اعظم اورقرآنِ کریم سے محبّت
    • رونے کے سبب سانس اُکھڑ گئی
    • قرآن جنّت میں لے جائے گا
    • ( 5 ) : فاروقِ اعظم اور ذِکْرُاللہ کی کَثْرت
    • اپنے اعضاء کو کارآمد بنائیے !
    • ( 6 ) : فاروقِ اعظم خوفِ خدا کی باتیں سنتے
    • کاش ہمیں بھی خوفِ خدا نصیب ہوجائے
    • کتاب : فیضانِ فاروقِ اعظم پڑھ لیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami