• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بُرائی کو دِل میں بُرا جانو... ! !

    صحابئ رسول حضرت ابوسعید خُدْری رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے ، حُضُورِ اکرم ، نورِ مجسم صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : تم میں سے کو ئی جب کسی بُرائی کو دیکھے تو اُسے چاہیے کہ بُرائی کو اپنے ہاتھ سے بدل دے او ر جواپنے ہاتھ سے بدلنے کی طاقت نہ رکھے اُسے چاہیے کہ اپنی زَبان سے بدل دے اور جو اپنی زَبان سے بدلنے کی بھی طاقت نہ رکھے اُسے چاہیے کہ اپنے دل میں بُرا جانے اوریہ کمزورترین  ( Weakest ) ایمان کی علامت ہے۔   ( [1] )

    کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟

    یہ حدیث شریف لکھنے کے بعد شیخِ طریقت ، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ لکھتے ہیں : * اپنے ضمیر سے سُوال کیجئے کہ کسی کو گناہ کرتا دیکھ کر ہاتھ یا زبان سے روکنے میں خود کو لاچار پانے کی صورت میں آیا آپ نے دل میں بُرا جانا ؟ صدکروڑ افسوس ! * بچّوں کی امّی کھانا پکانے میں دَیْر کردے * کھانے میں نمک  ( Salt ) تیز ہوجائے * بیٹا اسکول کی چھٹی کر لے تو ضَرور ناگوار گزرے لیکن گھر والوں کی روزانہ پانچوں نمازیں قَضا ہورہی ہوں تو ماتھے پر بَل تک نہ آئے ، انہیں سمجھانے کی کوشِش تک نہ کی جائےحالانکہ اگر بچّہ 10سال کا ہو جائے اور نَماز نہ پڑھے تو والِد پرواجِب ہے کہ اس پر سختی کرے ۔ورنہ گنہگار اور عذابِ نار کا حقدار ہو گا۔ * آپ ہی کہیے ! کیا آپ کا یہ طریقہ دُرُست ہے ؟ * آپ سوچئے ! مثلاً میوزِک بج رہا ہے ، بے شک روکنے پر قُدرت نہیں مگر کیا یہ آپ کے دل میں کھٹک رہا ہے ؟ کیا آپ اِسے بُر ا محسوس کر رہے ہیں ؟ جی نہیں ، اِس لئے کہ خود اپنے


     

     



    [1]...مسلم ، کتاب الایمان ، باب بیان کون النہی…الخ ، صفحہ : 42 ، حدیث : 49۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • محبتِ فاروقِ اعظم کی فضیلت
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نیک مومن ہیں
    • فاروقِ اعظم کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی ایک پیاری تمنّا
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے چند اعلٰی اَوْصاف
    • ( 1 ) : فاروقِ اعظم اور دِین میں پختگی
    • دِین کے مُعَاملے میں سب سے سخت صحابی
    • ( 2 ) : فاروقِ اعظم کی پسندیدہ عِبَادات
    • نیک شخص بھی عذاب میں
    • بُرائی دیکھ کر پریشان ہونا ایمان کا تقاضا ہے
    • بُرائی کو دِل میں بُرا جانو... ! !
    • کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟
    • ( 3 ) : فاروقِ اعظم کی اعلیٰ ظرفی
    • عورت نے دُرُست کہا
    • امیرِ اہلسنت سیرتِ فاروقی کے مظہر
    • ( 4 ) : فاروقِ اعظم اورقرآنِ کریم سے محبّت
    • رونے کے سبب سانس اُکھڑ گئی
    • قرآن جنّت میں لے جائے گا
    • ( 5 ) : فاروقِ اعظم اور ذِکْرُاللہ کی کَثْرت
    • اپنے اعضاء کو کارآمد بنائیے !
    • ( 6 ) : فاروقِ اعظم خوفِ خدا کی باتیں سنتے
    • کاش ہمیں بھی خوفِ خدا نصیب ہوجائے
    • کتاب : فیضانِ فاروقِ اعظم پڑھ لیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami