• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی چیز ہے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی چیز ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت لقمان حکیم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کو دُور سے کوئی شخص آتا دکھائی دِیا ، آپ کچھ مطمئن ہوئے مگر جلد ہی وہ نظروں سے اَوجھل ہو گیا ، پھر آپ کو ایک آواز سُنائی دی : اَنْتَ لُقْمَان کیا تم لقمان ہو ؟ کہا : جی ہاں ! میں لقمان ہوں۔ پوچھا : حکیم لقمان ؟ کہا : لوگ تو ایسا ہی کہتے ہیں۔ پوچھنے والے نے پھر پوچھا : تمہارے بیٹے نے کیا کہا ہے ؟ حضرت لقمان حکیم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے پوچھا :  تم کون ہو ؟ سامنے کیوں نہیں آتے ؟ آواز آئی : میں جبریل ہوں ، میں صِرْف نبیوں اور فرشتوں کو دِکھائی دیتا ہوں۔ کہا : اگر آپ جبریل ہیں ، تب تو آپ ہمارے حال سے واقِف ہوں گے ؟ حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا : اللہ پاک نے مجھے ایک شہر پر عذاب نازِل کرنے کے لئے بھیجا تھا ، جب میں وہاں پہنچا تو مجھے معلوم ہوا کہ تم دونوں بھی اس شہر کی طرف بڑھ رہے ہو ، چنانچہ میں نے اللہ پاک سے دُعا کی : یا اللہ پاک ! ان دونوں کو اس شہر میں داخل ہونے سے روک دے ، میری دُعا قبول ہوئی اور تمہارا بیٹا تکلیف میں مبتلا ہو گیا ، اگر ایسا نہ ہوتا اور تم شہر میں داخِل ہو جاتے تو تم بھی شہر والوں کے ساتھ عذاب میں گرفتار ہو جاتے۔ ( [1] )   

    اللہ ! اللہ ! اے عاشقانِ رسول ! معلوم ہوا؛ ہمارے ساتھ جو بھی ہوتا ہے ، بہتر ہی ہوتا ہے ، اللہ پاک ہمیں جس حال میں بھی رکھتا ہے ، وہی حال ہمارے حق میں بہتر ہے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہیں ، کبھی بھی دِل میلا نہ کریں ، نہ ہی زبان پر شکوہ لایا کریں۔


     

     



    [1]...الرضا عن الله بقضائہ  لابن ابی الدنیا ، حکایات عن الراضین ، صفحہ : 62-63۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنت میں لے جانے والے 3 اعمال
    • ایمان کی حلاوت نصیب ہو جاتی ہے
    • رِضَا کے تین درجات کی وضاحت
    • رِضَا کا پہلا درجہ
    • رِضَا کا دوسرا درجہ
    • اللہ پاک سے راضِی ہو جانا کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھی ، بُری تقدیر اللہ پاک کی طرف سے ہے
    • بیٹے کی وَفَات پر مسکرا دئیے... !
    • رضا کا تیسرا دَرْجہ
    • رِضا کیوں ضروری ہے ؟
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں ؟
    • اللہ پاک جس حال میں رکھے ، وہی بہترہے
    • پاؤں پر چوٹ کیوں لگی... ؟
    • اللہ پاک نے سب کو کمال ہی عطا فرمایا ہے
    • اس کا تو اندھا ہونا ہی بہتر ہے
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لئے خوشخبری
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کو راضِی کرنے کا طریقہ
    • سیلاب رُک گیا... ! !
    • ربّ کی رِضا میں راضِی رہنے کے لئے کیا کریں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • شعبہ روحانی علاج
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * نیکوں میں شمار کئے جانے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami