• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا

    پیارے اسلامی بھائیو ! اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے ، نیک نمازی بننے کے لئے  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملاً ( Practically )  حِصّہ لیجئے ! دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں ایک کام ہے : فجر کے لئے جگانا ۔

     نمازِ فجر کے لئے لوگوں کو جگانا آخری نبی ، نبئ اُمِّی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  کی سُنَّت ہے۔ الحمدللہ ! دعوتِ اسلامی سے وابستہ عاشقانِ رسول فجر کی نماز سے پہلے گلی گلی جا کر بلند آواز سے درود وسلام پڑھتے اور لوگوں کو بستر چھوڑ کر نمازِ فجر کے لئے چل پڑنے کی دعوت دیتے ہیں۔ آپ بھی اس دینی کام میں حِصَّہ لیجئے ، صبح جلدی اُٹھئے ، اللہ پاک نصیب کرے تو نمازِ تہجد ادا کیجئے ، ذِکْر ودرود کیجئے ، اذانِ فجر کے بعد مدنی مرکز کے دئیے ہوئے طریقہ کار کے مطابق لوگوں کو نمازِ فجر کے لئے جگائیے ، اس عَمَل کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَریم ! ڈھیروں ثواب ہاتھ آئے گا ۔

    کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے

    پنجاب ، ضلع اوکاڑہ کے شہر دیپالپور کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے : میرے چچا محمد رفیق عطاری دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ  ( Linkup ) اور شیخ طریقت ، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ کے مُرید تھے ، لوگوں کو نمازِ فجر کے لئے جگانا ان کا معمول تھا ،  صبح جلدی اُٹھ کر دُور دُور تک جاتے اور مسلمانوں کو نمازِ فجر کے لئے جگایا کرتے تھے ، اس عادَت کی بنا پر سارے دیپالپور میں مشہور تھے ، ایک مرتبہ فیصل آباد سے واپس گھر آرہے تھے ، نمازِ عشاء کا وقت ہوا تو گاڑی روک کر نماز ادا کی اور دوبارہ سفر پر روانہ ہوئے ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شیطان مَرْدُود کی موت
    • حضرت ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کا تعارُف
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی طاقت
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے... ؟
    • موت کی تیاری کرو !
    • ڈرو... ! ! پلٹنے کے دِن سے
    • حضرت مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام سب کو دیکھتے ہیں
    • تُو ہنس رہا ہے جبکہ... ! !
    • تم میں سے کوئی بھی باقی نہیں رہے گا
    • تم سے مُردَوں میں اِضافہ ہو گا
    • ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی مختلف شکلیں
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی 4شکلیں
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • نزع میں آسانی کیسے ملے... ؟
    • نمازیوں کی فضیلت
    • نزع کے وقت آسانی دِلانے والے اَعْمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami