• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ناممکن... ! ! یہ تو بالکل ناممکن بات ہے۔ پِھر میں اس کی رُوح قبض کر لیتا ہوں۔ ( [1] )  

    دِلا غافِل نہ ہو یکدم یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے                                    بغیچے چھوڑ کر خالی زمیں اندر سمانا ہے

    تُو اپنی موت کو مت بُھول کر سامان چلنے کا                   زمیں کی خاک پر سونا ہے اینٹوں کا سرہانا ہے

    عزیزا ! یاد کر جس دِن کہ عزرائیل آئیں گے                نہ جاوے کوئی تیرے سنگ اکیلا تُو نے جانا ہے

    غُلامؔ اک دَم نہ کر غفلت ، حیاتی پر نہ ہو غَرَّہ                   خُدا کی یاد کر ہر دَم کہ جس نے کام آنا ہے

    کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے... ؟

    اے عاشقانِ رسول ! اس عبرتناک روایت سے معلوم ہوا : ہم میں سے ہر ایک کی موت کا وقت مُقَرَّر ہے ، حضرت ملک الموت عَلَیْہ السَّلام ہر دَم ہماری جانِب تَوَجُّہ لگائے بیٹھے ہیں ، جب جس کا وقت آجائے ، پِھر ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتے ، فورًا اس کی رُوح قبض کر لیتے ہیں۔ آہ ! افسوس ! ہم اس حقیقت ( Reality )  کو جانتے بھی ہیں ، مانتے بھی ہیں مگر جانتے بوجھتے انجان بنتے ہیں ، غفلت میں پڑے رہتے ہیں ، یاد رکھئے ! ہم موت کو یاد کریں یا نہ کریں ، ہم نیک اَعْمال کر کے آخرت کی تیاری کریں یا نہ کریں ، موت بہر حال آئے گی اور آ کر ہی رہے گی ، حضرت ملک الموت عَلَیْہ السَّلام نے نہ پہلے کسی کو مہلت دی ہے ، نہ ہمیں دیں گے۔ لہٰذا عقل مند وہی ہے جو زِندگی ہی میں موت کو یاد رکھے اور اس کے لئے تیاری کرتا رہے۔ پارہ : 29 ، سورۂ ملک ، آیت : 2 میں اللہ پاک فرماتا ہے :

    الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ     ( پارہ : 29 ، سورۂ ملک : 2 )

    ترجمہ کنزُ العِرفان : وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے۔


     

     



    [1]...سُلْوَۃُ الْعَارِفِین ، باب ذکر ملک الموت ، جلد : 2 ، صفحہ : 212 - 215 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شیطان مَرْدُود کی موت
    • حضرت ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کا تعارُف
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی طاقت
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے... ؟
    • موت کی تیاری کرو !
    • ڈرو... ! ! پلٹنے کے دِن سے
    • حضرت مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام سب کو دیکھتے ہیں
    • تُو ہنس رہا ہے جبکہ... ! !
    • تم میں سے کوئی بھی باقی نہیں رہے گا
    • تم سے مُردَوں میں اِضافہ ہو گا
    • ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی مختلف شکلیں
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی 4شکلیں
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • نزع میں آسانی کیسے ملے... ؟
    • نمازیوں کی فضیلت
    • نزع کے وقت آسانی دِلانے والے اَعْمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami