جو کوئی بعد از نماز عشاء شب جمعہ ( یعنی
جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات ) 140 بار یَا
مُعِزُّ پڑھے مخلوق کی نظر میں اس کی عزت وحُرمت اور ہیبت بڑھے گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ( [1]
)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی
اللہ عَلٰی مُحَمَّد
...مدنی پنج سورہ ، صفحہ : 249 ۔