• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نااُمِّید نہیں ہونا چاہئے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

    لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ       ( پارہ : 24 ، الزمر : 53 )

    ترجمہ کنزُ العِرْفان : اللہ کی رحمت سے مایوس  نہ ہونا۔

    یہاں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ اللہ پاک کا خوف اور اس کی رحمت سے اُمِّید ، دونوں ہی ضروری ہیں ، اگر صِرْف خوفِ خُدا کا غلبہ ہو اور بندہ رحمت سے بالکل نااُمِّید ہو جائے ، یہ بھی درست نہیں ہے اور اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید ہو مگر بندہ اللہ پاک کی پکڑ سے بالکل بےخوف ہو جائے ، یہ بھی درست نہیں ہے۔ حُجَّۃُ الْاِسْلام امام محمدغزالی رحمۃُاللہ علیہ نے اپنی کتاب مِنْہَاجُ الْعَابِدِیْن میں خوف اور اُمِّید کو  عَقْبَۃُ الْبَوَاعِثْ کا نام دیا ہے یعنی خَوْف اور اُمِّید وہ چیزیں ہیں جو انسان کو عِبَادت پر اُبھارتی ہیں۔اس لئے ایک نیک اور عبادت گزار ، اچھا مسلمان بننے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید بھی رکھیں اور اس کی خفیہ تدبیر سے ، اس کے غضب سے خوف زدہ بھی رہیں۔

    مُعَاشرے میں مایُوسی کی مثالیں

    بدقسمتی سے آج کل جس طرح خوفِ خُداکی کمی پائی جاتی ہے ، ایسے ہی مایُوسی بھی پھیلتی جا رہی ہے۔ * ایک دِن دُکان پر آمدن کم ہوئی تو دِل پریشان ہو جاتا ہے * بیمار ہو گئے تو مایُوسی * کوئی پریشانی آئے تو مایُوسی * مصیبت  آجائے تو مایُوسی * ہمارے نوجوان امتحان میں فَیْل ہو جائیں تو مایُوس ہو جاتے * بعض نادان تو مایُوسی کے گڑھے میں ایسے گرتے ہیں کہ تنگدستی ، غربت ، پریشانی اور امتحان وغیرہ میں ناکامی سے مایُوس ہو کر خودکُشی کی راہ لے لیتے ہیں۔ اَلْاَمَانْ وَالْحَفِیْظ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے 3 اَوْصاف
    • ( 1 ) : رات کو عِبَادت کرنے والے
    • ایک رکعت میں پُورا قرآن پڑھتے
    • شب بیداری کے فضائل
    • شب بیداری سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • ( 2 ) : آخرت سے ڈرنے والے
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے خوفِ خُدا کے واقعات
    • غُلام سے مُعَافی مانگ لی
    • میرا رَبّ مجھ سے ناراض نہ ہو جائے
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • ( 3 ) : رحمتِ اِلٰہی سے بہت اُمِّید رکھنے والے
    • خوف اور اُمِّید دونوں ضروری ہیں
    • مُعَاشرے میں مایُوسی کی مثالیں
    • اُمِّیدِ رحمت کا ایک تقاضا
    • اُمِّیدِ رحمت کا اَصْل مطلب
    • بیان کا خُلاصہ
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اسماء الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami