• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوتے ہیں ، جنہیں ڈر ہوتا ہے کہ کہیں میری بظاہِر معمولی نظر آنے والی خطا بھی روزِ قیامت پکڑ کا سبب نہ بن جائے وہ اپنے مُلازِم تو کیا ، دُنیوی لحاظ سے اپنے سے بہت درجے کم رُتبہ سے بھی مُعَافی مانگنے میں بالکل نہیں شرماتے۔ کیوں ؟ اس لئے کہ وہ اللہ پاک سے ڈرتے ہیں۔

    میرا رَبّ مجھ سے ناراض نہ ہو جائے

    حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : ایک بار حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ بیمار ہو گئے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوَان کو ساتھ لے کر ان کی عِیَادت کے لئے تشریف لائے تو دیکھا کہ حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ چہرہ زمین کی طرف کر کے لیٹے ہوئے تھے ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : عثمان ! کیا ہوا ، اپنا سَر کیوں نہیں اُٹھاتے ؟ عرض کیا : یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! مجھے اللہ پاک سے حیا آتی ہے۔ سرکارِ عالی ، مکے مدینے کے والی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : کیوں حیا آتی ہے ؟ عرض کیا : یارَسُولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! میں ڈرتا ہوں کہ کہیں میرا پاک پروردگار مجھ سے ناراض نہ ہو گیا ہو... ! !   ( [1] )

     ( اللہ اکبر !  اے عاشقانِ رسول ! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ نے کوئی گُنَاہ کا کام نہیں کیا تھا ، اللہ پاک کی ناراضی والا کوئی کام نہیں ہوا تھا ، مگر جو سچا عاشِق ہوتا ہے ،  اسے بَس ہر وقت یہ دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کہ کہیں میرا محبوب مجھ سے ناراض نہ ہو جائے ،  حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کو بھی اسی طرح دھڑکا لگا ہوا تھا ، آپ زمین کی طرف چہرہ کر کے لیٹے ہوئے تھے ، سَر اُوپَر نہیں اُٹھا رہے تھے ، گویا اپنے طَوْر پر اِظْہارِ ندامت کر رہے تھے۔ )  جب سلطانِ انبیا ، محبوبِ خُدا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے پیارے


     

     



    [1]...ریاض النضرۃ ، الباب : الثالث ، فصل : السادس ، جز : 3 ، صفحہ : 20۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے 3 اَوْصاف
    • ( 1 ) : رات کو عِبَادت کرنے والے
    • ایک رکعت میں پُورا قرآن پڑھتے
    • شب بیداری کے فضائل
    • شب بیداری سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • ( 2 ) : آخرت سے ڈرنے والے
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے خوفِ خُدا کے واقعات
    • غُلام سے مُعَافی مانگ لی
    • میرا رَبّ مجھ سے ناراض نہ ہو جائے
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • ( 3 ) : رحمتِ اِلٰہی سے بہت اُمِّید رکھنے والے
    • خوف اور اُمِّید دونوں ضروری ہیں
    • مُعَاشرے میں مایُوسی کی مثالیں
    • اُمِّیدِ رحمت کا ایک تقاضا
    • اُمِّیدِ رحمت کا اَصْل مطلب
    • بیان کا خُلاصہ
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اسماء الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami