• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے 3 اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ ! اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے ! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ قطعی جنّتی ہیں ، آپ کو مالِکِ جنّت ، قاسِمِ نعمت  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے خُود اپنی مبارک زبان سے ایک مرتبہ نہیں ، کئی بار جنّت کی خُوشخبری سُنائی بلکہ آپ تو وہ بُلند رُتبہ صحابی ہیں کہ آپ نے ایک بار نہیں ، کئی بار سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے جنّت خریدی ہے ، غرض؛ آپ کے جنّتی ہونے میں کوئی شک ہی نہیں مگر پِھر بھی آپ اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے کتنا ڈرا کرتے تھے ،   آپ نے خوفِ خُدا کے غلبے کے سبب ہی یہ فرمایا کہ کہیں ایسا نہ ہو ، مجھے جنّت کی بجائے جہنّم میں جانے کا حکم دے دیا جائے ، اس لئے میں یہ پسند کروں گا کہ جنّت و دوزخ کے درمیان ہی ڈَھیر ہو جاؤں۔

    کاش ! ایسا ہوجاتا خاک بن کے طَیبہ کی           مصطَفٰے کے قدموں سے میں لپٹ گیا ہوتا  ( [1] )

    غُلام سے مُعَافی مانگ لی

    پیارے اسلامی بھائیو ! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی تو کیا شان ہے ، آپ اللہ پاک سے بہت ڈرنے والے تھے ، اسی لئے کبھی کسی کو ناحق تکلیف نہیں پہنچاتے تھے ، ایک مرتبہ آپ نے اپنے ایک غُلام سے فرمایا : میں نے ایک مرتبہ تمہارا کان مروڑا تھا ، اس لئے تُو  مجھ سے اس کا بدلہ لے لے۔ ( [2] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! کیا کبھی کسی نے دیکھا کہ آقا اپنے غُلام سے یا سیٹھ اپنے مُلازِم سے مُعَافی مانگتا ہو ، کھلے دِل کے ساتھ اسے بدلہ لے لینے کی آفر کرتا ہو... ؟ ہاں ! جو خوفِ خُدا والے


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 159۔

    [2]... الریاض النضرۃ ، الباب الثالث ، الفصل التاسع ، جز : 3 ، صفحہ : 40۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے 3 اَوْصاف
    • ( 1 ) : رات کو عِبَادت کرنے والے
    • ایک رکعت میں پُورا قرآن پڑھتے
    • شب بیداری کے فضائل
    • شب بیداری سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • ( 2 ) : آخرت سے ڈرنے والے
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے خوفِ خُدا کے واقعات
    • غُلام سے مُعَافی مانگ لی
    • میرا رَبّ مجھ سے ناراض نہ ہو جائے
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • ( 3 ) : رحمتِ اِلٰہی سے بہت اُمِّید رکھنے والے
    • خوف اور اُمِّید دونوں ضروری ہیں
    • مُعَاشرے میں مایُوسی کی مثالیں
    • اُمِّیدِ رحمت کا ایک تقاضا
    • اُمِّیدِ رحمت کا اَصْل مطلب
    • بیان کا خُلاصہ
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اسماء الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami