• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے 3 اوصاف arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے 3 اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شریعت  پر عَمَل کریں ، نفسانی خواہشات سے بچیں ، نفسِ اَمَّارہ کی خباثتوں سے بچیں ، اپنی اِصْلاح کریں یہاں تک کہ نفسِ مُطْمَئِنَّہ حاصِل کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔

    محیط دِل پہ ہوا ہائے نفسِ اَمَّارہ                                                                   دِماغ پر مرے ابلیس چھا گیا یارَبّ !

    رہائی مجھ کو ملے کاش ! نفس و شیطاں سے            ترے حبیب کا دیتا ہوں واسطہ یارَبّ !  ( [1] )

    خواہشاتِ نفس سے بچئے !

    حدیثِ پاک میں ہے : لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّیٰ یَکُونَ ہَوَاہُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِہٖ تم میں کوئی بندہ اس وقت تک  ( کامِل )  مؤمن نہیں ہو سکتا ، جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے  ( دِین )  کے تابِع نہ ہو جائیں۔ ( [2] )

    عُلَمائے کرام اس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں : بندے پر لازِ م ہے کہ اللہ و رسول سے ایسی محبّت کرے کہ وہ محبّت اسے اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی فرمانبرداری پر اُبھارے اور گُنَاہوں کے رستے میں رُکاوٹ بنے۔  ( [3] )

    اللہ پاک ہمیں ایسی توفیق عطا فرمائے ، ہم جانوروں کی قربانی کریں ، ضرور کریں ،  ساتھ ہی ساتھ نفسِ اَمّارہ کی بھی قربانی دیں ، نفسانی خواہشات کی بھی قربانی دیں ، اپنے اندر کی مَیْں ، اپنے اندر کا لالچ ،  دُنیا کی محبّت وغیرہ کو بھی قربان کر دیں ،   کاش ! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے صدقے ، حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلام کے صدقے ہم اللہ پاک کے حقیقی فرمانبردار اور اس کی رضا کے طلبگار  بندے بن جائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 78۔

    [2]... السُّنَّۃ لابن ابی عاصم ، باب ما یجب ان کون...الخ ، جز : 1 ، صفحہ : 46 ، حدیث : 15۔

    [3]...جامع العلوم والحکم ، صفحہ : 397 ، حدیث : 41۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کا مُقَرَّب کون ؟
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے 3اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلْم کسے کہتے ہیں... ؟
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے حِلْم کی ایک مثال
    • حِلْم کب تک اپنائیں... ؟
    • حِلْم کے مختصر فضائل
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اَوَّاہ ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی آہ و زاری کی 2 مثالیں
    • خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام مُنِیْب ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور محبّتِ اِلٰہی
    • ذِکْرُ اللہ سننے کے لئے سب کچھ قربان کر دیا
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی ؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے !
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami