• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا بھی بیان ہے کہ ہمارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے حاجیوں کی بخشش کی دُعا فرمائی اور آپ کی یہ دُعا قبول بھی کر لی گئی۔  الحمد للہ ! حج کے اَیَّام جاری ہیں ، کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس وقت مکہ شریف میں حاضِر ہیں ، جنہوں نے حج کی سَعَادت حاصِل کی ، کاش ! آیندہ سال ہمیں بھی سَعَادت نصیب ہو ، ہم بھی مکہ مکرَّمہ جائیں ، کعبہ شریف کا طواف کریں ، عرفات و مزدلفہ کا قیام نصیب ہو ، مِنیٰ شریف میں قربانی کرنے کی توفیق ملے ، کاش ! کاش ! ہر سال مدینے کی حاضِری نصیب ہوتی رہے۔

    یاربّ ! ہمیں مکّے کی فَضاؤں میں بُلالے                   اور خانۂ کعبہ کا کریں جم کے نظارا

    ہو جائے مِری حاضِری عرفات و مِنٰی میں          اور  مُزْدَلِفَہ کا بھی کروں خوب نظارا ( [1] )

    نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام

    اے عاشقانِ رسول ! الحمدللہ ! ابھی جو دِن گزر رہے ہیں ، یہ بہت بابرکت دِن ہیں ، ان اَیَّام کی باقی برکتیں اپنی جگہ اَہَم ہیں ، ایک بہت اَہَم بات ان دِنوں کی یہ ہے کہ یہ دِن انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی یاد دِلانے والے دِن ہیں۔ یہ دِن ہمیں * اللہ پاک کے خلیل حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی یاد دِلاتے ہیں * حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلام کی یاد دِلاتے ہیں * ان کی پیاری اَمِّی جان حضرت ہاجرہ رحمۃُ اللہ علیہا  کی یاد دِلاتے ہیں * ان پاک ہستیوں نے کس طرح اللہ پاک کی فرمانبرداری کی * اللہ پاک کی رضا کی خاطِر کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں * کیسی کیسی مشقتیں اُٹھائیں مگر اللہ پاک کی اِطاعت ، اس کی فرمانبرداری سے ذَرَّہ برابر بھی کوتاہی نہیں کی ، یہ مبارک دِن ہمیں ان قربانیوں کی یاد دِلاتے ہیں۔


     

     



    [1]... وسائل بخشش ، صفحہ : 170۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حاجیوں کے لئے مغفرت کی بشارت
    • حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے 2مدنی پُھول
    • ہمیشہ نقش رہے رُوئے یار آنکھوں میں
    • حاجیوں کے لئے بخشش کی بشارت
    • نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام
    • آقا کریم نے کتنے حج ادا فرمائے ؟
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کا مختصر بیان
    • حَجّۃُ الْوِدَاع میں انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی شرکت
    • حَجَّۃُ الْوِداع سے سیکھنے کی باتیں
    • انبیائے کرام علیہمُ السَّلام زندہ ہیں
    • والِدَیْنِ کریمین کو زِندہ کر کے کلمہ پڑھایا
    • کیا مردے زِندہ کرنا ممکن ہے... ؟
    • والِدَینِ کریمین کو صحابی بنا دیا
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارَک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • پیارے آقا غیب کا عِلْم جانتے ہیں
    • خطبہ حَجَّۃُ الْوِدَاع سے ایک نصیحت
    • مسلمان کی عزت کیجئے... !
    • امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami