• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی دُعا کی تھی ، اللہ پاک نے میری دُعا قبول کی اور ساری اُمَّت کو بخش دیا )  جب شیطان کو خبر ہوئی کہ رَبِّ کریم نے میری ساری اُمَّت کو بخش دیا ہے  تو اس نے اپنے سَر پر مٹی ڈالی اور وَیْل و ثُبُور مانگتا  ( یعنی ہائے ہلاکت ! ہائے ہلاکت ! کہتا )  ہوا بھاگ گیا ، میں شیطان کی یہ بدحواسی دیکھ کر مسکرا رہا ہوں۔ ( [1] )   

    اِجابَت کا سہرا ، عنایت کا جوڑا                                                       دلہن بن کے نکلی دُعائے مُحَمَّد

    اِجابَت نے جھک کر گلے سے لگایا                                   بڑھی   ناز   سے   جب   دُعائے   مُحَمَّد ( [2] )

    وضاحت : یعنی دُعائے مصطفےٰ کی یہ شان ہے کہ جب بھی زبانِ مصطفےٰ سے نکلتی ہے ، قبولیت کا سہرا سر پر ہوتا ہے ، اللہ پاک کی عنایات سے سجی ہوئی ، دلہن بَن کر نکلتی ہے اور جب بارگاہِ اِلٰہی کی طرف بڑھتی ہے تو قبولیت خُود جھک کر دُعائے مصطفےٰ کو گلے سے لگا لیتی ہے۔

    حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت

    مشہور مفسرِ قرآن ، حکیم الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں : ظاہِر یہ ہے کہ یہاں اُمَّت سے مُراد قیامت تک آنے والے حاجی ہیں ، اس صُورت میں دُعائے مصطفےٰ کا معنی یہ ہو گا : اے اللہ پاک ! قیامت تک میرا جو بھی اُمّتی حج کو آئے ، وہ بالکل بخشا جائے ، اس کا کوئی گُنَاہ باقی نہ رہے۔ اللہ پاک نے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی یہ دُعا قبول فرمائی اور حاجیوں کے لئے بخشش کی خوشخبری سُنا دی۔

     خیال رہے ! حاجی کے سارے گُنَاہ بخشے جانا مقبول حج کی جزا ہے اور مقبول حج ہوتا ہی وہ ہے جو نمازیں وغیرہ ادا کر کے کیا جائے ، لہٰذا اس حدیث کا مطلب یہ نہیں کہ عمر بھر


     

     



    [1]...ابنِ ماجہ ، کتاب المناسک ، باب الدعاء بعرفۃ ، صفحہ : 489 ، حدیث : 3013  ۔

    [2]... حدائق بخشش ، صفحہ : 66 بتقدم وتاخرٍ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حاجیوں کے لئے مغفرت کی بشارت
    • حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے 2مدنی پُھول
    • ہمیشہ نقش رہے رُوئے یار آنکھوں میں
    • حاجیوں کے لئے بخشش کی بشارت
    • نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام
    • آقا کریم نے کتنے حج ادا فرمائے ؟
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کا مختصر بیان
    • حَجّۃُ الْوِدَاع میں انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی شرکت
    • حَجَّۃُ الْوِداع سے سیکھنے کی باتیں
    • انبیائے کرام علیہمُ السَّلام زندہ ہیں
    • والِدَیْنِ کریمین کو زِندہ کر کے کلمہ پڑھایا
    • کیا مردے زِندہ کرنا ممکن ہے... ؟
    • والِدَینِ کریمین کو صحابی بنا دیا
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارَک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • پیارے آقا غیب کا عِلْم جانتے ہیں
    • خطبہ حَجَّۃُ الْوِدَاع سے ایک نصیحت
    • مسلمان کی عزت کیجئے... !
    • امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami