• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! 14 ذو الحجۃ الحرام کو یومِ ابوعطار منایا جاتا ہے۔ آئیے ! حصولِ برکت کے لئے دورِ حاضر کی عظیم علمی اور روحانی شخصیت ، شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سُنّت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عَطّار ، قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم کا کچھ ذکر خیر سننے کی سَعادت حاصل کرتے ہیں۔

    امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم

    امیرِ اَہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والد حاجی عبدالرَحمن قادِری رحمۃُ اللہ عَلَیْہ شریعت پر عمل کرنے والے پرہیز گارآدمی تھے۔ اکثر نگاہیں نیچی رکھ کر چلا کرتے تھے ، انہیں بہت سی احادیث زبانی یاد تھیں۔ دنیاوی مال ودولت جمع کرنے کا لالچ نہیں تھا۔آپ سلسلۂ عالیہ قادِریہ میں بیعت تھے۔ ( [1] )

    قصیدۂ غوثیہ کی برکت

    1979ء میں جب شَیخِ طریقت ، امیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کولمبو  ( Colombo )  تشریف لے گئے تو وہاں کے لوگوں کو والدِصاحِب سے بَہُت متأثر  ( Impress ) پایاکیونکہ انہوں نے وہاں کی عالیشان حنفی میمن مسجد کے انتظامات سنبھالے تھے اور اس مسجد کی کافی خدمت بھی کی تھی۔کولمبو میں قیام کے دوران امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے خالو نے دورانِ گفتگو آپ کو بتایا کہ  میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ جب کبھی چار پائی پر بیٹھ کر آپ کے والِد صاحِب رحمۃُ اللہ عَلَیْہ قصیدۂ غوثیہ پڑھتے تو ان کی چار پائی زمین سے بلند ہو جاتی تھی۔  ( [2] )  


     

     



    [1]... تعارف امیرِ اہل سنت ، صفحہ : 11۔

    [2]... تعارف امیرِ اہل سنت ، صفحہ : 11۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حاجیوں کے لئے مغفرت کی بشارت
    • حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے 2مدنی پُھول
    • ہمیشہ نقش رہے رُوئے یار آنکھوں میں
    • حاجیوں کے لئے بخشش کی بشارت
    • نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام
    • آقا کریم نے کتنے حج ادا فرمائے ؟
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کا مختصر بیان
    • حَجّۃُ الْوِدَاع میں انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی شرکت
    • حَجَّۃُ الْوِداع سے سیکھنے کی باتیں
    • انبیائے کرام علیہمُ السَّلام زندہ ہیں
    • والِدَیْنِ کریمین کو زِندہ کر کے کلمہ پڑھایا
    • کیا مردے زِندہ کرنا ممکن ہے... ؟
    • والِدَینِ کریمین کو صحابی بنا دیا
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارَک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • پیارے آقا غیب کا عِلْم جانتے ہیں
    • خطبہ حَجَّۃُ الْوِدَاع سے ایک نصیحت
    • مسلمان کی عزت کیجئے... !
    • امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami