Share this link via
Personality Websites!
کے بعد میں نے ایک مرتبہ یہ ایمان افروز خواب دیکھا کہ اَباجان رحمۃُ اللہ عَلَیْہ ایک انتہائی نورانی چہرے والے بزرگ کیساتھ تشریف لائے ، میرا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے : بیٹی ! تم ان کو پہچانتی ہو ؟ یہ ہمارے مدنی آقا ، مُحَمَّدِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہیں ، پھر آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ پر بہت شفقت کرتے ہوئے فرمایا : تم بہت نصیب والی ہو۔ ( [1] )
سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ہوجائے چراغاں یارسولَ اللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
پیارے اسلامی بھائیو ! نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے اور بااخلاق و باکردار ، نیک اور اچھا مسلمان بننے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے ، 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! زِندگی میں بہار آئے گی ، کردار نکھر کر اُجلا اُجلا ہو جائے گا اور دین و دنیا کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ہے : مدنی قافلہ ۔ آئیے ! ترغیب ( Motivation ) کے لئے ایک مدنی بہار سنتے ہیں :
ہندکے ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے : دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں آنے سے پہلے شراب نوشی ، عَیّاشی ، گالیاں دینا ، والدین اور محلے داروں کو تنگ کرنا ، جُوا کھیلنا میرا معمول تھا۔ایک دن دعوتِ اسلامی کے ایک ذِمَّہ دار اسلامی بھائی نے مجھے مدنی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami