• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے گا ، ایک قِنْطَار 120 قیراط کے برابر ہے اور ایک قیراط اُحُد پہاڑ جتنا ہے۔  ( [1] )   

    اے عاشقانِ رسول ! قرآنِ کریم کی تِلاوت کرنا سُنَّت ہے۔ ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم کثرت سے قرآنِ کریم کی تلاوت فرمایا کرتے تھے * حضرت عائشہ صدیقہ  رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں : کوئی چیز آپ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم کو تِلاوت سے نہ روکتی تھی * آپ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم رات کی نماز میں کبھی کبھی پُوری سورۂ بقرہ اور سُورَۂ آلِ عمران کی تلاوت فرمایا کرتے تھے * روزانہ رات کو  سُوْرَۂ سجدہ ، سُورَۂ ملک ، سورۂ بنی اسرائیل ، سورۂ زمر ، سُوْرَۂ کافرون ، سُوْرَۂ فلق اور سُوْرَۂ ناس کی تلاوت کر کے  سویا کرتے تھے۔

    اللہ پاک ہمیں بھی خوب تِلاوتِ قرآن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

     آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم ۔

    الٰہی خوب دے شوق قرآں کی تلاوت کا                              شَرَف دے گنبدِ خضرا کے سائے میں شہادت کا

    مختلف سنتیں اور آداب سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد : 3 ، حِصّہ : 16 اور امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی 100صفحات کی کتاب  550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے ! سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    غم کے بادَل چَھٹیں قافلے میں چلو                                                                  خوب خوشیاں ملیں قافلے میں چلو

    رب کے در جُھکیں ، اِلتِجائیں کریں                                                                 بابِ  رحْمت  کھلیں ،  قافلے  میں  چلو ( [2] )

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     



    [1]...شُعَبُ الاِیْمَان ، جلد : 2 ، صفحہ : 401 ، حدیث : 2197ملتقطًا۔

    [2]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 671 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حاجیوں کے لئے مغفرت کی بشارت
    • حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے 2مدنی پُھول
    • ہمیشہ نقش رہے رُوئے یار آنکھوں میں
    • حاجیوں کے لئے بخشش کی بشارت
    • نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام
    • آقا کریم نے کتنے حج ادا فرمائے ؟
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کا مختصر بیان
    • حَجّۃُ الْوِدَاع میں انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی شرکت
    • حَجَّۃُ الْوِداع سے سیکھنے کی باتیں
    • انبیائے کرام علیہمُ السَّلام زندہ ہیں
    • والِدَیْنِ کریمین کو زِندہ کر کے کلمہ پڑھایا
    • کیا مردے زِندہ کرنا ممکن ہے... ؟
    • والِدَینِ کریمین کو صحابی بنا دیا
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارَک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • پیارے آقا غیب کا عِلْم جانتے ہیں
    • خطبہ حَجَّۃُ الْوِدَاع سے ایک نصیحت
    • مسلمان کی عزت کیجئے... !
    • امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami