• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    حَجَّۃُ الْوِدَاع کے اِیْمان افروز واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ ! اللہ ! جب کَعْبَۂ اِیْمان ، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مُبَارک نگاہیں کعبہ شریف کی طرف اُٹھی ہوں گی ، کیا پُر کیف منظر ہو گا ، وہ کعبہ جو رَحْمتِ دوجہان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی وِلادت کے وقت سلامی کو جھکا تھا ، وہ کعبہ جس کو پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے باطِل کی گندگی سے پاک صاف فرمایا تھا بلکہ حق تو یہ ہے کہ کعبہ بھی جن کے صدقے میں کعبہ بنا ، آج جب کعبہ شریف کو اُنہی رحمتِ دوجہاں ، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا قُرب نصیب ہوا ہو گا ، یقیناً کعبے کو بھی وَجْد آگیا ہو گا ، آج کعبہ بھی اپنی قسمت پر ناز کر رہا ہو گا۔

    اس دِل کے فِدا جو تری دِید کا طالِب                                           ان آنکھوں کے قربان جنہیں تُو نظر آیا

    سجدہ کو جُھکا جائے براہیم میں کعبہ                                                       جب قبلۂ کونَیْن کا اَبْرُو نظر آیا

    خیر ! پیارے آقا ، احمدِ مجتبیٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کعبہ شریف کو دیکھ کر یہ دُعا پڑھی :

    اَللّٰهُمَّ زِدْ هٰذَا الْبَیْتَ تَشْرِیْفًا وَّ تَعْظِیْمًا وَّ مَہَابَۃً وَّ بَرًّا

     ( ترجمہ : اے اللہ پاک ! اس گھر کے شرف ، تعظیم ، رُعب اور بھلائی میں اضافہ فرما )

    پِھر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے پہلے عمرہ ادا فرمایا ، پِھر حج کے اَیَّام میں حج ادا فرمایا۔ ( [1] )  روایات کے مطابق جن خوش نصیب صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوان نے اس سال حج کی سَعَادت پائی ، ان کی تعداد کم و بیش ایک لاکھ 24 ہزار یا اس سے بھی زیادہ تھی۔ ( [2] )  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...شرح الزرقانی ، المقصد التاسع ، النوع السادس فی ذکر حجہ ...الخ ، جلد : 11 ، صفحہ : 327تا 378 خلاصۃً۔

    [2]...شرح الزرقانی ، کتاب المغازی ، حجۃ الوداع ، جلد : 4 ، صفحہ : 146۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حاجیوں کے لئے مغفرت کی بشارت
    • حدیثِ پاک کی مختصر وضاحت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے 2مدنی پُھول
    • ہمیشہ نقش رہے رُوئے یار آنکھوں میں
    • حاجیوں کے لئے بخشش کی بشارت
    • نبیوں کی یاد دِلانے والے اَیّام
    • آقا کریم نے کتنے حج ادا فرمائے ؟
    • حَجَّۃُ الْوِدَاع کا مختصر بیان
    • حَجّۃُ الْوِدَاع میں انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کی شرکت
    • حَجَّۃُ الْوِداع سے سیکھنے کی باتیں
    • انبیائے کرام علیہمُ السَّلام زندہ ہیں
    • والِدَیْنِ کریمین کو زِندہ کر کے کلمہ پڑھایا
    • کیا مردے زِندہ کرنا ممکن ہے... ؟
    • والِدَینِ کریمین کو صحابی بنا دیا
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارَک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • پیارے آقا غیب کا عِلْم جانتے ہیں
    • خطبہ حَجَّۃُ الْوِدَاع سے ایک نصیحت
    • مسلمان کی عزت کیجئے... !
    • امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدِ محترم
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami