• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے ہیں : اللہ کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمّدِ عربی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : مَا مِنْ اَيَّامٍ اَلْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا اَحَبُّ اِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْاَيَّامِ کوئی دن نہیں ہے کہ جس میں نیک عمل کرنا اللہ پاک کے ہاں ، ان 10اَیّام سے بڑھ کر محبوب ہوں۔ ( [1] )  

    یعنی عام دِنوں میں نیکی کی جائےوہ بھی اللہ پاک کو بڑی پیاری ہے ، عام دِنوں میں نیکی کرنابھی بڑی فضیلت کی بات ہے لیکن عام دنوں کی نسبت عشرۂ ذی الحج  ( یعنی ذی الحج کے ابتدائی 10 دِنوں میں ) نیکی کرنا اللہ پاک کے ہاں بہت زیادہ محبوب ہے۔

    ایک روایت میں ہے : وَالْعَمَلُ فِيهِنَّ يُضَاعَفُ سَبْعَمِائَةِ ضِعْفٍ ان 10 دنوں میں نیکی کا ثواب700 گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ ( [2] )  

    ترمذی شریف کی روایت میں ہے : نبئ اکرم ، نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نےفرمایا : مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ أَنْ يُتَعَبَّدَ لَهُ فِيهَا مِنْ عَشْرِ ذِي الحِجَّةِعبادت کے دنوں میں اللہ پاک کے ہاں سب سے محبوب دن عشرۂ ذی الحج ہے يَعْدِلُ صِيَامُ كُلِّ يَوْمٍ مِّنْهَا بِصِيَامِ سَنَةٍان دنوں میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے وَقِيَامُ كُلِّ لَيْلَةٍ مِّنْهَا بِقِيَامِ لَيْلَةِ القَدْرِاور ان دنوں  کی ہر رات کا قیام  ( یعنی جاگ کر عبادت کرنا )  شبِ قدر کے قیام کے برابر ہے۔  ( [3] )

    اے عاشقانِ رسول ! غور فرمائیے ! کیسےپیارے اور فضیلت والے دن ہیں ، ان دنوں میں ایک نیکی کا ثواب 700 گنا بڑھا دیا جاتا ہے ، ان دنوں میں نیکی کرنا افضل نیکی ہے ، ان


     

     



    [1]...ابو داؤد ، کتاب الصوم ، باب فی صوم العشر ، صفحہ : 390 ، حدیث : 2438۔

    [2]...شعب الایمان ، باب فی الصیام ، جلد : 3 ، صفحہ : 356 ، حدیث : 3757۔

    [3]...ترمذی ، کتاب الصوم ، باب ما جاء فی العمل ، صفحہ : 211 ، حدیث : 758۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے ؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی؛ ایک با مقصد فریضہ
    • ( 1 ) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • قربانی؛ نیک توانائی کا ذریعہ
    • قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے !
    • حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی ؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام ” یومِ تعطیل اعتکاف “
    • شعبہ امامت کورس
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • قربانی کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * جانور ذبح کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami