• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 37
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 45 ) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی ؟  ( 46 ) ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی ؟  ( 47 )  چوک درس دیا ، یا سُنا ؟ ( 48 ) اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا ؟ ( 49 )  مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی ؟ ( 50 ) ٹریفک قوانین کی پابندی کی ؟  ( 51 ) کسی اِسلامی بھائی ( خصوصا ذِمّے دار )  سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر ، یا مِل کر ، براہِ راست  ( نرمی سے )  سمجھانے کی کوشِش فرمائی ؟ یا مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے ؟ ( 52 )  زبان کو گناہوں  ( یعنی اِلزام تراشی ، دِل آزاری ، گالی گلوچ وغیرہ  ) سے بچایا ؟ ( 53 ) زبان کو فُضول اِستِعمال ( یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو ) سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی ؟ ( 54 )   ( گھرمیں اورباہر ) مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے ( یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے ) سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 55 )  عمامہ شریف باندھا ؟  ( 56 )  ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے ؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

     * لکھ کر گفتگو 12مرتبہ * اشار ے سے گفتگو12مر تبہ * نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال

     ( 57 )  گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن ( مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ ) کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا ؟ ( 58 )  ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی ؟  ( 59 )  ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر ( یعنی مغرب تا اشراق وچاشت )  شرکت کی ؟  ( 60 )    اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی ؟ ( 61 )  اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی ؟ ( 62 )  اِس ہفتے پیر شریف  ( یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن )  کاروزہ رکھا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے ؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی؛ ایک با مقصد فریضہ
    • ( 1 ) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • قربانی؛ نیک توانائی کا ذریعہ
    • قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے !
    • حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی ؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام ” یومِ تعطیل اعتکاف “
    • شعبہ امامت کورس
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • قربانی کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * جانور ذبح کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami