Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم : اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ( [1] ) اے عاشقانِ رسول ! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے ! مثلاً نیت کیجئے ! * عِلْم سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا * دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا * اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا * جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! ماہِ ذُوْالْحِجَّۃُ الْحَرام اسلامی سال کا آخری اور بہت بابرکت مہینہ ہے ، حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمّدِ عربی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : سَيِّدُ الشُّهُورِ رَمَضَانُ ، وَأَعْظَمُهَا حُرْمَةً ذُو الْحِجَّةِ یعنی مہینوں کا سردار ماہِ رمضان ہےاور حرمت و عزّت کے اعتبارسے سب سے عظمت والا مہینہ ذوالحجۃ الحرام ہے۔ ( [2] )
حضرت کعب الاحبار رَضِیَ اللہ عنہ جنہیں حافِظُ الْکِتَابَین بھی کہا جاتا ہے ، آپ قرآنِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami