• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی پیاری پیاری سنت زُلفیں سجائی ہوئی تھیں۔ وہاں موجود ایک پولیس اہلکار کو نجانے کیا سُوْجھا کہ اُس نے آپ کو اپنی طرف بُلاتے ہوئے کہا : تَعَال یعنی اِدھر آئیں۔ جب آپ اُس کے پاس تشریف لے گئے تو اُس نے پوچھا : یہ کیا کررہے ہو ؟ کوچۂ جاناں میں ذوق و شوق بھرے اِن جذبات کو بھلا الفاظ میں کیسے  بیان کیا جا سکتا ہے ؟ اللہ بہتر جانے اُسے کیا وہم ہو گیا ، مزید پوچھ گچھ کرتے ہوئے اُس نے آپ سے پاسپورٹ   (Passport) مانگا ، آپ نے فرمایا : وہ تومیری رہائش گاہ پر ہے۔ پھر وہ آپ کی زُلفوں کودیکھتے ہوئےکہنے لگا : یہ کیا ہے ؟ عاشقِ سنت نے مسکراتے ہوئے جواب دیا : اَلسُّنَّة یعنی یہ سنت ہے۔شایددینی معلومات کم ہونے کے سبب اُس نے امیرِ اہلِ سنّت کی داڑھی شریف کو چھوتے  ہوئے کہا : هٰذِهِ السُّنَّة یعنی یہ داڑھی شریف سنت ہے ، زُلفیں سنت نہیں۔ یہ سنتے ہی امیرِاہلِ سنّت کا خیال اِس طرف گیا کہ ایک سال پہلے ہی  مسجدِ حرام شریف میں کچھ ایسے لوگ آئے تھے جنہوں نے  بڑے بڑے بال رکھے ہوئے تھے اُنہوں نے وہاں بڑی بے ادبیاں کی تھیں اس دردناک (Painful) واقعے میں کئی حاجی شہید بھی ہوئے۔ ہو نہ ہو کہیں اِس پولیس والے کے ذہن میں یہ تونہیں آرہا کہ میں اُن میں سے ہوں۔پھر اُس نے اپنے ایک دوسرے ساتھی کو جو قریب  بیٹھا اُونگھ رہا تھا ، پاؤں سے ٹھوکر مارکر اُٹھایا۔ اُس نے اُٹھتے ہی بندوق سنبھالی۔نماز ِ فجر کا وقت قریب  اوروضو وغیرہ کی حاجت ،  ایسے میں عاشقِ مدینہ کا دِل بڑا بے قرا رہواچاہتاتھا کہ نجانے یہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں ، پولیس والے نے قریب  ہی ایک چھوٹے سےکوٹھڑی نما کمرے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے کا کہا۔آپ دل ہی دل میں یہ سوچ کر پریشا ن ہوگئے کہ اللہ نہ کرے اگرمجھے یہاں چھوڑ کر یہ لوگ چلے گئے تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami