• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ حج arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    شوقِ حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طرف بلاتا ہے ، لِيُثِيبَكُمْ بِهِ الْجَنَّةَتاکہ حج کے ثواب میں تمہیں جنت عطا فرمائے وَيُخْرِجَكُمْ مِنَ النَّارِ اور تمہیں حج کی  برکت سے جہنّم سے آزاد کر دے۔

    روایات میں آتا ہے کہ حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی حیاتِ ظاہری میں جب کعبہ شریف کی تعمیر  کی تو اس وقت آپ نے یہ اعلان کیا لیکن اللہ کریم کی قدرت اور حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کا معجزہ ہے کہ آپ کی یہ آواز قیامت تک آنے والے لوگوں نےسنی اور جو خوش نصیب ( Lucky )  تھے انہوں نے اس آواز پر لَبَّیْک کہا۔ ( [1] )

    حضرت امام مجاہد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : جس نے اس وقت لَبَّیْک  کہا تھا وہی زندگی میں حج کی سعادت پاتا ہے ، جس نے ایک مرتبہ لَبَّیْک کہا تھاوہ ایک مرتبہ حج کرتا ہے ، جس نے دو مرتبہ لَبَّیْک کہا تھاوہ دو مرتبہ حج کرتا ہے اور جس نے زیادہ مرتبہ لَبَّیْک کہا تھا وہ زیادہ مرتبہ حج  کی سعادت پانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ ( [2] )

     سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! پتا  چلا کہ آج جو حاجی حج کی سعادت پاتے ہیں ، پیسہ خرچ کرتے ہیں ، سفر کی مشقت برداشت کرتے ہیں ، طوافِ کعبہ کی سعادت پاتے ہیں ، مِنیٰ میں ، میدانِ عرفات میں ٹھہرتے ہیں ، مزدلفہ کا قیام کرتے ہیں ، صفا مروہ پر دوڑتے   اور مشقت برداشت کرتے ہیں ، یہ  عملی طور پر ( Practically )  اس بات کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں ، جنہوں نے حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کی پکار پر لَبَّيْك کہا تھا۔


     

     



    [1]...تفسیر کبیر ، پارہ : 17 ، سورۂ حج ، تحت الآیۃ : 27 ، 8 / 219ملتقطاً۔

    [2]...تفسیر کبیر ، پارہ : 17 ، سورۂ حج ، تحت الآیۃ : 27 ، 8 / 220۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مایوس نہ ہونے والا حاجی
    • حج کی سعادَت کس کو ملتی ہے... ؟
    • حج کس پر فرض ہے... ؟
    • فرض حج نہ کرنے کی وعید
    • حج سفرِ عشق ہے
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر 3احادیثِ مبارکہ
    • حقوق العباد کی ادائیگی حج کے بعد بھی ضروری ہے
    • حاجی 400 افراد کی شفاعت کرے گا
    • حاجی کے لئے بخشش کی بشارت
    • حج کمزوروں کا جہاد ہے
    • حجِ مَبْرُور کی فضیلت
    • حجِ مَبْرُور کسے کہتے ہیں ؟
    • سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت
    • روزانہ 120 رحمتیں نازِل ہوتی ہیں
    • حاجی سے دُعائے مغفرت کرواؤ !
    • شیطان حقیر و ذلیل ہو جاتا ہے !
    • سوال بھی خود بتائے اور جواب بھی دئیے
    • ہِند سے یکایک کعبے کے رُوبَرُو
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • * رحمت الٰہی میں داخلے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami