• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ حج arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    شوقِ حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مفسرینِ کرام اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : کعبہ شریف جس مقام پر اب ہے پہلے بھی یہیں تھا ، جب حضرت نوح عَلَیْہ السَّلَام کے مبارک دور میں طوفان  ( Storm ) آیا ، اس وقت کعبہ شریف کواٹھا لیا گیا ، پھر حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کے مبارک دور میں اللہ پاک نے حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کو حکم دیا : اے ابراہیم ! بیتُ اللہ  شریف کی تعمیر  کیجئے ! حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام مکہ مکرمہ تشریف لائے ، آپ نے کعبۃُ اللہ شریف کی تعمیر کی ، حضرت اسماعیل عَلَیْہ السَّلَام جو آپ کے شہزادے ہیں ، انہوں نے آپ کے ساتھ آپ کی مُعاوَنَت  ( Help )  کی ، دونوں باپ بیٹے نے کعبہ شریف کی تعمیر کو مکمل کیا ، جب تعمیر مکمل ہو گئی۔

    تو اللہ پاک نے حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کو حکم دیا : اے ابراہیم ! اب آپ حج کا اعلان کردیجئے ! لوگوں کو پکاریئے کہ وہ حج کے لیے آئیں۔حضرت  ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام نے عَرْض کیا : یا اللہ پاک ! میری آواز کہاں تک پہنچ پائے گی... ؟ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : عَلَيْكَ الْاَذَانُ وَعَلَيَّ الْبَلَاغُ اے ابراہیم ! آپ کا کام اعلان کر دینا ہے ، لوگوں تک آوازپہنچانا ہمارا کام ہے۔اب حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام کوہِ صفا پر اور ایک روایت کے مطابق جَبَلِ اَبُو قُبَیْس  پر تشریف لائے ، پہلے آپ نے تَلبِیَہ  ( یعنی لَبَّيْك اَللّٰھُمَّ لَبَّيْك ) پڑھا ، روایات میں ہے : حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے تَلبِیَہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی ، تَلبِیَہ پڑھنے کے بعد حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلَام نے لوگوں کو پکارا : يَا اَيُّهَا النَّاسُ ! اے لوگو ! اِنَّ اللَّهَ كَتَبَ عَلَيْكُمْ حَجَّ الْبَيْتِ الْعَتِيقِ بے شک اللہ پاک نے تم پر اس بیتِ عتیق ( یعنی کعبہ شریف )  کا حج فرض کیا ہے۔ ایک روایت میں ہے : آپ عَلَیْہ السَّلَام نے یوں اعلان کیا : اِنَّ اللَّهَ يَدْعُوكُمْ اِلَى حَجِّ الْبَيْتِ الْحَرَامِ اے لوگو ! بے شک اللہ پاک تمہیں حج بیت اللہ کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مایوس نہ ہونے والا حاجی
    • حج کی سعادَت کس کو ملتی ہے... ؟
    • حج کس پر فرض ہے... ؟
    • فرض حج نہ کرنے کی وعید
    • حج سفرِ عشق ہے
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر 3احادیثِ مبارکہ
    • حقوق العباد کی ادائیگی حج کے بعد بھی ضروری ہے
    • حاجی 400 افراد کی شفاعت کرے گا
    • حاجی کے لئے بخشش کی بشارت
    • حج کمزوروں کا جہاد ہے
    • حجِ مَبْرُور کی فضیلت
    • حجِ مَبْرُور کسے کہتے ہیں ؟
    • سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت
    • روزانہ 120 رحمتیں نازِل ہوتی ہیں
    • حاجی سے دُعائے مغفرت کرواؤ !
    • شیطان حقیر و ذلیل ہو جاتا ہے !
    • سوال بھی خود بتائے اور جواب بھی دئیے
    • ہِند سے یکایک کعبے کے رُوبَرُو
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • * رحمت الٰہی میں داخلے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami