• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ حج arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    شوقِ حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو ! شوقِ حج بڑھانے کے لئے مذکورہ کتابیں جو ابھی ذکر کی گئیں ان کا مطالعہ بہت مفید ہے اسی طرح علمِ دین میں اضافے اور فرض علوم حاصل کرنے کیلئے بھی ہمیں چاہیے کہ ہم دینی کتب کا مطالعہ کریں ، الحمد اللہ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیں 72 نیک اعمال میں ایک نیک عمل مطالعہ کرنے کے لئے بھی دیا ہےچنانچہ نیک عمل نمبر 71 یہ ہے کہ کیا آپ نے زندگی بھر کے نصاب کا مطالعہ فرما لیا ؟  ( منہاج العابدین ، جاء الحق ، بہار شریعت حصہ 9 سے مرتد کا بیان ، حصہ 16 سے خرید و فروخت کا بیان اور والدین کے حقوق کا بیان ،  ( اگر شادی شدہ ہیں تو )  حصہ 7 سے محرمات ک ابیان اور حقوق الزوجین ، حصہ 8 سے بچوں کی پرورش کا بیان ، طلاق کا بیان ، حرمتِ مصاہرت ، ظہار کا بیان اور طلاق کنایہ کا بیان۔ اعلی حضرت کی کتب ” تمہید الایمان ، حسّام الحرمین ، نیز مکتبۃ المدینہ کی کتابیں ” کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب )  اور اس کے علاوہ اور بھی کتابیں اور رسائل ہیں انہیں ” 72 نیک اعمال “ کے رسالے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ لہٰذا ہمیں بھی اس نیک عمل پر عمل کرتے ہوئے ان کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیےاس سے بہت سا علمِ دین حاصل ہوگا۔ آپ بھی نیت کریں کہ ” 72 نیک اعمال “ کا رسالہ پُر کریں گے اور ان کتابوں کا مطالعہ بھی کریں گے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مایوس نہ ہونے والا حاجی
    • حج کی سعادَت کس کو ملتی ہے... ؟
    • حج کس پر فرض ہے... ؟
    • فرض حج نہ کرنے کی وعید
    • حج سفرِ عشق ہے
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر 3احادیثِ مبارکہ
    • حقوق العباد کی ادائیگی حج کے بعد بھی ضروری ہے
    • حاجی 400 افراد کی شفاعت کرے گا
    • حاجی کے لئے بخشش کی بشارت
    • حج کمزوروں کا جہاد ہے
    • حجِ مَبْرُور کی فضیلت
    • حجِ مَبْرُور کسے کہتے ہیں ؟
    • سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت
    • روزانہ 120 رحمتیں نازِل ہوتی ہیں
    • حاجی سے دُعائے مغفرت کرواؤ !
    • شیطان حقیر و ذلیل ہو جاتا ہے !
    • سوال بھی خود بتائے اور جواب بھی دئیے
    • ہِند سے یکایک کعبے کے رُوبَرُو
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • * رحمت الٰہی میں داخلے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami