• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ حج arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    شوقِ حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حج کے شوقین کا کام بن گیا

    امام ابن جوزی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : ایک عاشقِ رسول تھا ، اسے حج پہ جانے کا بڑا شوق تھا ، 3 سال تک مسلسل وہ حج کے لئےدعائیں کرتا رہا ، گِڑگِڑا کر رَبّ کی بارگاہ میں عرض کرتا رہا ،

    مسلسل 3 سال دعائیں کرتا رہا لیکن اس کےدل کی حسرت پوری نہ ہوئی ، چوتھے سال  حج  کا موسم تھا ، دل میں حرمین شریفین پہنچنےاور کعبہ شریف کی زیارت کا شوق پروان چڑھا ، اس نے تڑپ  تڑپ کر اللہ کریم کی بارگاہ میں دعائیں کیں ، اب کی بار اس پر کرم ہو ہی گیا ، چنانچہ ایک  رات جب یہ سویا تو سوئی  ہوئی قسمت جاگ اٹھی ،  آنکھ لگی تو دل کی آنکھیں کھل گئیں ، بگڑی بنانے والے آقا ، ایک عاشقِ رسول کے دل کی حسرت کو پورا فرمانے کے لئےخواب میں تشریف لائے۔

    رسولِ رحمت ، شفیع ِاُمّت صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نےاپنے اُس عاشق کو فرمایا : تم اِس سال حج  کے لئےچلے جانا۔

    اللہ ُاَکْبَر ! رسولِ اکرم ، نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی زبان مُقدّس سےحج  کی اجازت کی خوشخبری سنتے ہی اُس عاشقِ رسول کی آنکھ کھل گئی۔ بارگاہِ نبوت سے حج کی اجازت مل چکی تھی ، اس کا دِل خوشی سے جھوم رہا تھا ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی میٹھی میٹھی پیاری پیاری آواز اس کے کانوں میں رَس گھول رہی تھی ،  وہ بہت خوش تھا ، لیکن اچانک یاد آیا کہ حج کی اجازت تو مل گئی مگر  میرے پاس تو اتنے اسباب ہی نہیں ہیں کہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مایوس نہ ہونے والا حاجی
    • حج کی سعادَت کس کو ملتی ہے... ؟
    • حج کس پر فرض ہے... ؟
    • فرض حج نہ کرنے کی وعید
    • حج سفرِ عشق ہے
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر 3احادیثِ مبارکہ
    • حقوق العباد کی ادائیگی حج کے بعد بھی ضروری ہے
    • حاجی 400 افراد کی شفاعت کرے گا
    • حاجی کے لئے بخشش کی بشارت
    • حج کمزوروں کا جہاد ہے
    • حجِ مَبْرُور کی فضیلت
    • حجِ مَبْرُور کسے کہتے ہیں ؟
    • سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت
    • روزانہ 120 رحمتیں نازِل ہوتی ہیں
    • حاجی سے دُعائے مغفرت کرواؤ !
    • شیطان حقیر و ذلیل ہو جاتا ہے !
    • سوال بھی خود بتائے اور جواب بھی دئیے
    • ہِند سے یکایک کعبے کے رُوبَرُو
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • * رحمت الٰہی میں داخلے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami