• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ بیت اللہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ بیت اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بادشاہ سلامت کے ساتھ ہو گئے۔بادشاہ سلامت سَفَر کرتے کرتے مکہ مکرمہ پہنچے۔یہاں کا معاملہ دوسرے شہروں سے مختلف تھا ، تُبَّع حِمْیَرِی جس شہر میں پہنچتے تھے ، لوگ آگے بڑھ کر استقبال کرتے تھے مگر مکہ مکرمہ کے لوگوں نے نہ تو بادشاہ کا اِسْتقبال کیا ، نہ عزّت و احترام بجا لائے۔ یہ دیکھ کر بادشاہ کو بہت غصَّہ آیا ، اس نے اپنے وزیر کو بُلا کر اپنے غُصّے کا اِظْہار کیا تو وزیر نے بتایا : بادشاہ سلامت ! مکہ مکرمہ میں ایک گھر ہے ، جسے یہ لوگ بیتُ اللہ کہتے ہیں ، یہ لوگ بس اس گھر کی عزّت کرتے ہیں ۔ یہ سُن کر بادشاہ کو اور غُصّہ آیا ، بادشاہ نے حکم دیا کہ اس گھر کوگِرا دیا جائے اور یہاں کے لوگوں کو قتل کر دیا جائے۔  ( مَعَاذَ اللہ ! )

    جیسے ہی بادشاہ نے یہ حکم جاری کیا ، اسی وقت اس کے سَر میں سخت درد شروع ہو گیا ، ساتھ ہی آنکھوں ، ناک اور مُنہ سے ایسا بدبودار پانی بہنا شروع ہوا کہ  کوئی شخص اس کے پاس ایک سیکنڈ کے لئے بھی ٹھہر نہیں سکتا تھا۔  بادشاہ کی یہ حالت دیکھ کر طبیبوں  ( Doctors )  کو عِلاج کا حکم ہوا ، حکیم ، طبیب باری باری کوششیں کرنے لگے مگر بادشاہ کا مرض سمجھنا اور اس کا عِلاج کرنا تو دُور کی بات ، کوئی بھی بادشاہ کے پاس ٹھہر ہی نہیں پا رہا تھا۔ آخر سب طبیبوں نے یہی کہا کہ ہم زمینی بیماریوں کا عِلاج تو کرتے ہیں ، آسمانی مرض کا عِلاج ہمارے پاس نہیں۔

    بادشاہ بہت تکلیف میں تھا ، کوئی عِلاج نہیں بَن پا رہا تھا ، اسی حالت میں رات ہو گئی ، ایک عالِم صاحب وزِیْر کے پاس آئے اور کہا : میں کچھ سُوال پوچھوں گا ، اگر بادشاہ سلامت مجھے دُرُست جواب دیں تو میں اُن کا عِلاج کر سکتا ہوں۔ یہ سُن کر وزیر بہت خوش ہوا ، فوراً ان عالِم صاحب کو لے کر بادشاہ کے پاس پہنچا ، بادشاہ اور ان عالِم صاحب کو تنہا چھوڑ دیا گیا ، ان عالِم صاحب نے پوچھا : اے بادشاہ ! کیاآپ نے اس بَیْتُ اللہ کو نقصان پہنچانے کا ارادہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی بےادبی کی نحوست
    • 2 عبرتناک واقعات
    • ( 2 ) : کعبہ شریف کی برکت سے شِفَا ملتی ہے
    • بابِ کعبہ کی چابی کی برکت
    • وَبا کیسے دُور ہوئی... ؟
    • کعبہ شریف کی تعمیر کتنی بار ہوئی
    • کعبہ شریف کی تعمیر 5 طرح کے پتھروں سے ہوئی
    • کعبہ شریف سے متعلق دلچسپ معلومات
    • کعبہ شریف کی چند خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل ہیں
    • اُونٹ نے طواف کیا
    • فرشتے بھی کعبہ شریف کا طواف کرتے ہیں
    • کعبہ شریف کی بارگاہِ اِلٰہی میں فریاد
    • ( 2 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمَن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ( 3 ) : کعبہ شریف کی ایک خصوصیت : طواف
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • طواف کی ابتدا کیسے ہوئی... ؟
    • طواف کے فضائل پر چند احادیث
    • جب ہم بارِش میں طواف کر چکے تو...
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • شوقِ حج کیسے بڑھائیں ؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami