• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ بیت اللہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ بیت اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُنوں گا * بااَدَب بیٹھوں گا * خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا * جو سنوں گا ، اسے یاد رکھنے ، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا

    پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے دُنیا میں تشریف لانے سے سینکڑوں سال پہلے کی بات ہے؛ تُبَّع حِمْیَرِی جو اپنے دور کے عظیم بادشاہ تھے ، یہ وہی خوش نصیب ہیں کہ جب اِنہوں نے اپنے علما کی زبانی سرورِ انبیا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ذِکْرِ خیر سُنا تو آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر ایمان بھی لائے اور حُضُورِ اَقْدَس صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے نام ایک خط بھی لکھا ، جو نسل دَرْ نسل حضرت اَیُّوب انصاری رَضِیَ اللہ عنہ کے پاس پہنچا اور آپ نے سرکارِ اعظم ،  نورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی خِدْمت میں پیش کیا۔ ( [1] )  رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے تُبَّع حِمْیَرِی کی تعریف بھی فرمائی اور اِنہیں  بُرا کہنے سے منع بھی فرمایا۔ ( [2] )

    خیر ! تُبَّع حِمْیَرِی پُوری دُنیا کے بادشاہ تھے ، اِن کے اِیْمان قبول کرنے سے پہلے کی بات ہے ، ایک دِن ان کو خیال ہوا کہ زمین کی سَیْر  کرنی چاہئے اور دیکھنا چاہئے کہ لوگ کس حال میں ہیں ، چنانچہ یہ شاہی جاہ و جلال کے ساتھ سَفر پر روانہ ہوئے ، بادشاہ کا لشکرجس شہر میں پہنچتا ، اس شہر کے لوگ  آگے بڑھ کر استقبال کرتے ، احترام بجا لاتے ، بادشاہ سلامت ہر شہر سے عُلَما کو اپنے ساتھ لیتے اور آگے روانہ ہو جاتے ، کرتے کرتے تقریباً ایک لاکھ عُلَما


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 25 ، سورۂ دخان ، زیرِ آیت : 37 ، جلد : 9 ، صفحہ : 196بتغیر قلیل۔

    [2]...معجمِ کبیر ، جلد : 3 ، صفحہ : 539 ، حدیث : 5881۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی بےادبی کی نحوست
    • 2 عبرتناک واقعات
    • ( 2 ) : کعبہ شریف کی برکت سے شِفَا ملتی ہے
    • بابِ کعبہ کی چابی کی برکت
    • وَبا کیسے دُور ہوئی... ؟
    • کعبہ شریف کی تعمیر کتنی بار ہوئی
    • کعبہ شریف کی تعمیر 5 طرح کے پتھروں سے ہوئی
    • کعبہ شریف سے متعلق دلچسپ معلومات
    • کعبہ شریف کی چند خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل ہیں
    • اُونٹ نے طواف کیا
    • فرشتے بھی کعبہ شریف کا طواف کرتے ہیں
    • کعبہ شریف کی بارگاہِ اِلٰہی میں فریاد
    • ( 2 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمَن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ( 3 ) : کعبہ شریف کی ایک خصوصیت : طواف
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • طواف کی ابتدا کیسے ہوئی... ؟
    • طواف کے فضائل پر چند احادیث
    • جب ہم بارِش میں طواف کر چکے تو...
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • شوقِ حج کیسے بڑھائیں ؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami