• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبہ شریف کی خصوصیات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    کعبہ شریف کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے۔ عُلَما فرماتے ہیں : اَہْلِ مکّہ کا سالہا سال تک یہ دَسْتُور رہا ہے کہ کوئی بچہ پیدائشی گونگا ہوتا تو اسے کعبہ شریف میں لاتے اور کعبہ شریف کے دروازے کی چابی اُس کے مُنہ میں رکھتے جس کی برکت سے وہ بچہ بولنے لگتا تھا۔ ( [1] )  

    بیماری  کیسے دُور ہوئی... ؟

    علّامہ احمد بن علی فاسِی  رَحمۃُ اللہ علیہ لکھتے ہیں : 433 سنِ ہجری کی بات ہے ، کعبہ شریف کے ایک کونے رُکْنِ یَمَانی سے اُنگلی کے برابر پتھر کا ٹکڑا ٹوٹ گیا ، لوگوں کی اس طرف تَوَجُّہ نہ ہوئی ، لہٰذا اس کی مُرمَّت بھی نہ ہو سکی ، پتھر کا اتنا چھوٹا ٹکڑا کعبہ شریف سے جُدا ہونے کی نحوست یہ ہوئی کہ مکہ مکرمہ میں بیماری پھیل گئی ، آئے دِن لوگ مرنے لگے ، جو بھی اس بیماری کا شِکار ہوتا 3 دِن کے اندر اندر موت کے گھاٹ اُتر جاتا تھا ، اسی دوران کسی نیک بندے کو خواب کے ذریعے مُعَاملے سے آگاہ کیا گیا ، چنانچہ وہ ٹکڑا ڈھونڈا کر واپس دِیوارِ کعبہ کے ساتھ لگا گیا تو بیماری ختم ہو گئی۔ ( [2] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! اللہ پاک ہمیں بھی کعبہ شریف کی عزّت کرنے ، ادب و احترام کے ساتھ کعبہ شریف کو دیکھنے ، اس سے برکتیں لینے ، غِلافِ کعبہ کے ساتھ جھوم کر لپٹنے ، بابِ کعبہ کو بوسے دینے ، اس سے لپٹ کر خوب دُعائیں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ کاش ! کعبہ شریف کی برکت سے ہمیں جسمانی بیماریوں اور اس کے ساتھ ساتھ گُنَاہوں کے امراض سے بھی شِفَا نصیب ہو جائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     



    [1]...شفاء الغرام جلد : 1 ، صفحہ : 353خلاصۃً۔

    [2]...شفاء الغرام ، جلد : 1 ، صفحہ : 352خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • آیاتِ کریمہ کا مختصر خُلاصہ
    • کعبہ شریف کی 6 خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟
    • ( 2-3 ) : کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف کی نِرالی برکات
    • بیماری کیسے دُور ہوئی... ؟
    • ( 4 ) : کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • ( 5 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami