• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبہ شریف کی خصوصیات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    کعبہ شریف کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           اللہ پاک کا یہ اِرْشاد سُن کر فرشتوں کو لگا کہ شاید ہماری اِس بات سے اللہ پاک ہم سے ناراض ہے ، چنانچہ اب فرشتوں نے عرشِ الٰہی کی پناہ لی ، اپنے چہرے اُوپر اُٹھائے ، عاجزی کی ، روئے اور 7 سال تک عرشِ الٰہی کا طواف کرتے رہے ، آخر اللہ پاک نے ان کی طرف نظرِ رحمت فرمائی اور عرش کے نیچے اِن کے لئے 4ستونوں والا ،  زَبَرجَد کا ایک گھر بنایا اور فرشتوں سے فرمایا : اس گھر کا طواف کرو۔ چنانچہ فرشتے اس گھر کا طواف کرنے لگے ، اسی کو بَیْتُ الْمَعْمُوْر کہا جاتا ہے۔ پھر اللہ پاک نے کچھ فرشتوں کو زمین پر بھیجا اور حکم دیا کہ زمین پر بھی بَیْتُ الْمَعْمُوْر  جیسا اور اسی سائِز کا ایک گھر بناؤ۔ پھر جب یہ گھر تعمیر ہو گیا تو اللہ پاک نے زمین کی مخلوق کو حکم فرمایا : جیسے آسمان والے بَیْتُ الْمَعْمُوْر کا طواف کرتے ہیں ، تم اس گھر کا طواف کرو... ! !  ( [1] )  

    ایک رِوَایت کے مُطَابِق حضرت آدم علیہ السَّلام کی پیدائش سے 2 ہزار سال پہلے ، بَیْتُ الْمَعْمُوْر  کی بالکل سیدھ میں فرشتوں نے  کعبہ شریف کی عِمَارت بنائی ، یہ پیمائش میں بَیْتُ الْمَعْمُوْر  کے برابر تھا ، اس وَقْت کعبہ شریف کا طواف تو صِرْف زمینی فرشتے کرتے تھے مگر اس کا حج زمین و آسمان کے سارے فرشتے کیا کرتے تھے۔ ( [2] )

    اِن روایات سے مَعْلُوم ہوا کہ زمین کی پیدائش سے 2 ہزار سال پہلے زمین کا وہ ٹکڑا پیدا کیا جا چُکا تھا ، جہاں آج کعبہ شریف ہے اور انسان کی پیدائش سے بھی 2 ہزار سال پہلے کعبہ شریف کی تعمیر ہو چکی تھی اور فرشتے اس کا حج بھی کیا کرتے تھے۔سُبْحٰنَ اللہ ! یہ ہے کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیّت... ! !  


     

     



    [1]...اخبارِ مکہ للازرقی ، ذکر بناء الملائکۃ الکعبۃ ، صفحہ : 27تا 29۔

    [2]...تفسیرِ خازن ، پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران ، زیرِ آیت : 96 ، جلد : 1 ، صفحہ : 271۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • آیاتِ کریمہ کا مختصر خُلاصہ
    • کعبہ شریف کی 6 خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟
    • ( 2-3 ) : کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف کی نِرالی برکات
    • بیماری کیسے دُور ہوئی... ؟
    • ( 4 ) : کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • ( 5 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami