• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبہ شریف کی خصوصیات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    کعبہ شریف کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عِبَادت گا ہ۔ حضرت مُجَاہِد رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : زمین کا وہ ٹکڑا جہاں اب کعبہ شریف مَوْجُود ہے ، یہ زمین کی تخلیق سے 2 ہزار سال پہلے بنایا گیا تھا اور حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے رِوایَت ہے : ابھی زمین کی پیدائش نہیں ہوئی تھی ، اس سے 2 ہزار سال پہلے کعبہ شریف پانی میں ایک ٹیلے کی طرح تھا ، یہاں 2 فرشتے اللہ پاک کی تسبیح کرتے تھے ، پھر جب اللہ پاک نے زمین کی پیدائش کا ارادہ فرمایا تو اسی ٹیلے سے زمین کو پھیلا دیا۔ ( [1] )     

    مَعْلُوم ہوا؛زمین پر پہلا گھر ہونا تو بہت بعد کی بات ہے ، کعبہ شریف پُوری زمین کی اَصْل ہے کہ زمین کا یہ ٹکڑا سب سے پہلے پیدا کیا گیا اور اسی سے تمام زمین پھیلائی گئی۔ سُبْحٰنَ اللہ ! یہ ہے کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت... ! !  

    کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟

    ایک بار حضرت اِمام زَیْنُ العابدین رَضِیَ اللہ عنہ حطیمِ کعبہ میں تشریف فرما تھے ، ایک شخص آپ کی خِدْمت میں حاضِر ہوا اور عرض کیا : عالی جاہ... ! !  کعبہ شریف کا طواف کب سے شُروع ہوا ؟ کیوں شروع ہوا ؟ اور کیسے کیا جاتا تھا ؟  اِمام زین العابدین رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا : جب اللہ پاک نے فرشتوں کو بتایا کہ میں زمین میں اپنا خلیفہ  ( یعنی حضرت آدم علیہ السَّلام )  کو بنانے والا ہوں ، اس وقت فرشتوں نے یُوں ظاہِر کیا کہ ہم خلافت کے زیادہ حق دار ہیں ، اس پر اللہ پاک نے ارشاد فرمایا :

    قَالَ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ(۳۰)   ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 30 )

    ترجمہ کنزُ العِرفان : فرمایا : بے شک میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔


     

     



    [1]...سُبُلُ الْھُدیٰ ، الباب الاول ، جلد : 1 ، صفحہ : 140 تا 141۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • آیاتِ کریمہ کا مختصر خُلاصہ
    • کعبہ شریف کی 6 خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟
    • ( 2-3 ) : کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف کی نِرالی برکات
    • بیماری کیسے دُور ہوئی... ؟
    • ( 4 ) : کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • ( 5 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami