• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبہ شریف کی خصوصیات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    کعبہ شریف کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! حرمِ پاک میں داخِل ہونے والا اَمَن میں آجاتا ہے ، اس کی ایک صُورت عُلَما نے یہ لکھی ہے جو خوش نصیب حرمِ پاک میں داخِل ہو جاتا ہے ، اللہ پاک مخلوق کے دِل میں اس کے لئے شفقت رکھ دیتا ہے ( [1] ) ، یہاں تک کہ  اگر شِکار کرنے والا جانور کسی دوسرے جانور   ( مثلاً شیر ہِرن پر حملہ کر رہا ہو )  اور وہ جانور دوڑ کر حدودِ حرم میں پہنچ جائے تو شِکاری جانور اسے چھوڑ دیتا ہے ، اُس پر حملہ نہیں کرتا ، اسی طرح جو یہاں آ کر پناہ لیتا ہے ، اللہ پاک اسے پناہ عطا فرما دیتا ہے۔ ( [2] )

    ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل  ہو گیا

    حضرت حُوَیْطَبْ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : دورِ جاہلیت کی بات ہے ، میں کعبہ شریف کے قریب بیٹھا تھا ، اتنے میں ایک عورت وہاں آئی ، اس کا شَوْہر اس پر ظلم کر رہا تھا ، عورت نے اپنے شوہَر کے خِلاف کعبہ شریف کے وسیلے سے پناہ مانگی مگر شوہَر کو اب بھی حیا نہ آئی ، اُس نے جیسے ہی عورت کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس کا ہاتھ شَل  ( یعنی بےجان ) ہو گیا۔ ( [3] )  

    معلوم ہوا؛ جو بندہ کعبہ شریف کے قُرب میں آ کر پناہ مانگے ، اس پناہ دی جاتی ہے۔

     ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو ! کعبہ شریف کی خصُوصِیّات کے بیان میں یہ بھی ارشاد ہوا کہ


     

     



    [1]...تفسیرِ کبیر ، پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران ، زیرِ آیت : 97 ، جلد : 3 ، صفحہ : 303۔

    [2]...تفسیرِ بغوی ، پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران ، زیرِ آیت : 96 ، جلد : 1 ، صفحہ : 385۔

    [3]...معجمِ کبیر ، جلد : 2 ، صفحہ : 297 ، رقم : 2999 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • آیاتِ کریمہ کا مختصر خُلاصہ
    • کعبہ شریف کی 6 خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟
    • ( 2-3 ) : کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف کی نِرالی برکات
    • بیماری کیسے دُور ہوئی... ؟
    • ( 4 ) : کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • ( 5 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami