• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبہ شریف کی خصوصیات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    کعبہ شریف کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر آگ نے کوئی اَثَر نہ کیا ، یہاں تک کہ اس کا سفید رنگ آگ میں جلنے کے بعد بھی ویسے کا ویسا ہی رہا۔ سَعْدُون خَوْلانی نے یہ بات سُن کر کہا : اُس مرنے والے شخص نے 3 حج کئے ہوں گے ؟ لوگوں نے بتایا : ہاں ! اس نے 3 حج کئے تھے۔ اس پر سَعْدُون خَوْلانی نے کہا : مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ جو بندہ ایک حج کرے ، اس نے اپنا فرض ادا کیا ، جس نے دوسرا حج کیا ، اس نے اللہ پاک کی بارگاہ میں قرض پیش کیا اور جس نے 3 حج کئے اللہ پاک اس کے جسم اور جسم پر اُگنے والے بالوں کو جہنّم پر حرام فرما دیتا ہے۔ ( [1] )

    مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! یہ ہے کعبہ شریف کی عظیم برکت... ! !  جو خوش نصیب کعبہ شریف میں ، حُدودِ حرم میں آجاتا ہے ، حج کی سَعَادت پاتا ہے ، اللہ پاک  اسے عذاب سے نجات عطا فرما دیتا ہے۔  ایک حدیثِ پاک میں ہے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : جو حرمَیْن میں سے کسی ایک  ( یعنی مکہ مکرمہ یا مدینہ مُنَوَّرہ )  میں وفات پائے ، وہ میری شفاعت پا لے گا اور روزِ قیامت اَمن والوں کے ساتھ اُٹھے گا۔  ( [2] )

    حج کا شرف ہو پھر عطا یارَبِّ مصطفےٰ      میٹھا مدینہ پھر دکھا یارَبِّ ! مصطفےٰ

    دیدے طوافِ خانۂ کعبہ کا پھر شَرَف       فرما یہ پورا مُدَّعا یا ربِّ مصطَفٰے

    رُخ سوئے کعبہ ہاتھ میں زَم زَم کا جام ہو  پی   کر   میں   پھر   کروں   دُعا   یا  رَبِّ !   مصطفےٰ ( [3] )


     

     



    [1]...کتاب الشفا ، صفحہ : 80۔

    [2]...معجمِ کبیر ، جلد : 3 ، صفحہ : 568 ، حدیث : 5980۔

    [3]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 129ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • آیاتِ کریمہ کا مختصر خُلاصہ
    • کعبہ شریف کی 6 خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی ؟
    • ( 2-3 ) : کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف کی نِرالی برکات
    • بیماری کیسے دُور ہوئی... ؟
    • ( 4 ) : کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • ( 5 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • ( 6 ) : کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami