• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تم ٹھیک کہتے ہو مگر دُنیا میں سب سے عزیز چیز زِندگی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ زِندگی کے جو بقیہ چند سانس ہیں اپنے بھائیوں کے لئے قُربان کر دُوں۔

    خلیفہ نے جب یہ بات سُنی تو مُعامَلہ سمجھ گیا ، چُنانچہ قاضِی کو اِن بُزرگوں کے مُتعلق تحقیق کا حکم دیا ، آخِر اِن تینوں بُزرگوں کو باعزّت رہا کر دیا گیا۔ ( [1] )

    اے عاشقانِ رسول ! یہ ہے اِیثار... ! ہمیں بھی چاہئے کہ ہم ایک دُوسرے سے بڑھ کر قُربانیاں دینے کی عادَت بنائیں ! دُوسروں کو راحت پہنچانے کا ذہن بنائیں ، جب ہم اپنے مُسلمان بھائیوں کے ساتھ ایسے مخلص ہو جائیں گے ، اِن کی خاطِر قُربانیاں دینے کا ذہن بنا لیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ایک دُوسرے کی مَحبّت دِلوں میں بڑھے گی ، مَسائِل حَل ہوں گے اور اللہ پاک نے چاہا تو مُعَاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بن جائے گا۔   

    جذبۂ اِیثار دِل میں ہو اگر                    مسئلوں کا حل نکلتا جائے گا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو ! نیک لوگوں کی یہ چند مبارک عادات ہم نے سُنی ، ہمیں چاہئے کہ یہ عادات اپنائیں اور نیک لوگوں کو ہی اپنا آئیڈیل بھی بنائیں۔ صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوان کی یہ مبارک تمنّا جس کا بیان ہم نے شروع میں سُنا کہ صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوان نے کہا :

    وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ(۸۴)   ( پارہ : 7 ، سورۂ مائدہ : 84 )

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : اور ہم طمع کرتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیک لوگوں کے ساتھ ( جنت میں )  داخل کر دے۔

    کاش ! یہ تمنّا دِل میں بڑھانا نصیب ہو جائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔   


     

     



    [1]...کَشْفُ الْمَحْجُوب مترجم ، صفحہ : 274و275بتغیر ٍقلیلٍ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • صحابہ کرام کی ایک خُوبصُورت تمنّا
    • انبیائے کرام علیہ السَّلام کی مبارک دُعائیں
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ترقی کا اَصْل راستہ
    • نیک لوگوں سے مُشَابہت کے فضائل
    • تم جس سے محبّت کرتے ہو ، اسی کے ساتھ رہو گے
    • نیک لوگوں سے مشابہت کے دینی و دنیوی فائدے
    • وقت کا بادشاہ فقیر کے قدموں میں
    • اپنا آئیڈیل بنا لیجئے !
    • نیک لوگوں کی چند مبارک عادات
    • ( 1 ) : قرآن و سُنّت کی کامِل پیروی
    • ( 2 ) : اِخْلاص
    • غیر مسلم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • 30 سال کی نمازیں دوبارہ پڑھیں
    • ( 3 ) : ذاتی دُشمنی نہیں رکھتے تھے
    • اب تَو بس لالچ باقی ہے
    • اِیْمان کی مضبوط رَسِّی
    • ( 4 ) : اِیْثار
    • اِیثار کی ایک اَعلیٰ مثال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami