• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔  

    ہَوَس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ اِنساں کو

    اخُوَّت کا بیاں ہو جا ، محبت کی زباں ہو جا !

    وضاحت : یعنی ہَوَس اور لالچ نے انسانوں کو دُور دُور کر دیا ہے ، لہٰذا آپس میں اَخُوَّت اور بھائی چارہ اپنا لو ! محبّت کرنے والے اور محبتیں بانٹنے والے بن جاؤ ! سب مسائِل حل ہو جائیں گے۔

     ( 4 ) : اِیْثار

    پیارے اسلامی بھائیو ! اللہ پاک کے نیک بندوں کی ایک مبارک عادت یہ بھی تھی کہ یہ حضراتِ عالی وقار خُود پر دوسروں کو ترجیح دیا کرتے تھے ، اگرچہ خُود انہیں تکلیف بھی اُٹھانی پڑ جاتی مگر یہ دوسروں کو سکون پہنچانے کی ہی کوشش کیا کرتے تھے۔  

    اِیثار کی ایک اَعلیٰ مثال

    حضرت نُوری ، حضرت رقام اور حضرت ابو حمزہ   رَحمۃُ اللہ علیہم ، یہ تینوں صُوفِی بُزرگ ہیں ، ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ  خلیفہ کا ایک وزیر صُوفیائے کرام  کا دُشمن ہو گیا ، اُس نے اِن تینوں بزرگوں کے متعلق خلیفہ کے کان بھرے اور خلیفہ نے اِن تینوں بُزرگوں کو قید کرنے کا حکم دے دیا۔  چُنانچہ اِن تینوں بُزرگوں کو خلیفہ کے سامنے لایا گیا ، خلیفہ نے حکم دیا ، اِن تینوں کی گردن مار دی جائے۔ حکم پر عَمَل دَرآمَد شُروع ہوا؛ جَلّاد تلوار لے کر آگے بڑھا اور سب سے پہلے حضرت رقام رَحمۃُ اللہ علیہ کو شہید کرنا چاہا ، یہ دیکھ کر دُوسرے بُزرگ حضرت نُوری رَحمۃُ اللہ علیہ جلدی سے اُٹھے اور حضرت رقام رَحمۃُ اللہ علیہ کی جگہ تلوار کی زَد میں بیٹھ گئے ، جلّاد بولا : اے شخص یہ تلوار کوئی کھیل نہیں ہے۔حضرت نُوری رَحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا :


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • صحابہ کرام کی ایک خُوبصُورت تمنّا
    • انبیائے کرام علیہ السَّلام کی مبارک دُعائیں
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ترقی کا اَصْل راستہ
    • نیک لوگوں سے مُشَابہت کے فضائل
    • تم جس سے محبّت کرتے ہو ، اسی کے ساتھ رہو گے
    • نیک لوگوں سے مشابہت کے دینی و دنیوی فائدے
    • وقت کا بادشاہ فقیر کے قدموں میں
    • اپنا آئیڈیل بنا لیجئے !
    • نیک لوگوں کی چند مبارک عادات
    • ( 1 ) : قرآن و سُنّت کی کامِل پیروی
    • ( 2 ) : اِخْلاص
    • غیر مسلم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • 30 سال کی نمازیں دوبارہ پڑھیں
    • ( 3 ) : ذاتی دُشمنی نہیں رکھتے تھے
    • اب تَو بس لالچ باقی ہے
    • اِیْمان کی مضبوط رَسِّی
    • ( 4 ) : اِیْثار
    • اِیثار کی ایک اَعلیٰ مثال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami