• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    صحابۂ کرام کی ایک خوبصُورت تمنّا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ، ایک مرتبہ آپ جنگ میں تھے ، کسی غیر مسلم سے لڑائی چل رہی تھی ، حیدرِ کَرَّار رَضِیَ اللہ عنہ نے اُس پر قابُو پا لیا ، قریب تھا کہ آپ اسے جہنّم پہنچا دیتے ، عین اسی لمحے اس نے جسارت کی اور آپ رَضِیَ اللہ عنہ پر  ( مَعَاذَ اللہ ! )  تھوک ڈال دیا۔اب ہونا تو یہ تھا کہ آپ اس پر مزید غُصّہ ہوتے ، اسے پہلے سے زیادہ تکلیف پہنچاتے مگر یہ مولائے کائنات رَضِیَ اللہ عنہ تھے ، آپ نے اس غیر مسلم کو چھوڑ دیا۔یہ دیکھ کر وہ بہت حیران ہوا کہ یہ کیا ماجرا ہے ؟ میری حرکت سے تو انہیں غُصَّہ آنا چاہئے تھے مگر انہوں نے اُلٹا مجھے مُعَاف کر دیا۔ جب اس نے حضرت مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ سے اس کی حکمت پوچھی تو آپ نے فرمایا : میں نے تلوار صِرْف و صِرْف اللہ پاک کی رِضا کے لئے پکڑی ہے ، میں خُدا کے حکم کا بندہ ہوں ، میں اپنی ذات کا بدلہ نہیں لیتا۔ اُس غیر مُسْلِم نے جب یہ پیارا انداز دیکھا تو اسی وقت کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔ ( [1] )  

    30 سال کی نمازیں دوبارہ پڑھیں

    اسی طرح ایک بزرگ رَحمۃُ اللہ علیہ کا معمول تھا کہ ہمیشہ پہلی صَف میں نماز ادا کیا کرتے تھے ، ایک دِن اِتِّفاقاً آخری صَف میں کھڑے ہوئے تو دِل میں خیال آیا کہ آج لوگ مجھے آخری صَف میں دیکھ کر کیا کہیں گے۔ اس خیال کے آتے ہی آپ نے یہ سمجھا کہ میں نے جتنی نمازیں پہلی صَف میں پڑھی ہیں ، ان میں  دِکھاوا تھا ، لہٰذا 30 سال کی نمازیں دوبارہ پڑھیں۔ ( [2] )   

    سُبْحٰنَ اللہ ! کیا شان ہے اللہ پاک کے نیک بندوں کی۔ شرعِی مسئلہ یہی ہے کہ اگر


     

     



    [1]...مرقاۃ المفاتیح ، کتاب القصاص ، الفصل الاول ، جلد : 7 ، صفحہ : 10 ، تحت الحدیث : 3451  خلاصۃً۔

    [2]...کیمیائے سعادت ، رکن چہارم ، اصل پنجم ، بابِ دوم ، حقیقت اخلاص ، صفحہ : 361۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • صحابہ کرام کی ایک خُوبصُورت تمنّا
    • انبیائے کرام علیہ السَّلام کی مبارک دُعائیں
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ترقی کا اَصْل راستہ
    • نیک لوگوں سے مُشَابہت کے فضائل
    • تم جس سے محبّت کرتے ہو ، اسی کے ساتھ رہو گے
    • نیک لوگوں سے مشابہت کے دینی و دنیوی فائدے
    • وقت کا بادشاہ فقیر کے قدموں میں
    • اپنا آئیڈیل بنا لیجئے !
    • نیک لوگوں کی چند مبارک عادات
    • ( 1 ) : قرآن و سُنّت کی کامِل پیروی
    • ( 2 ) : اِخْلاص
    • غیر مسلم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • 30 سال کی نمازیں دوبارہ پڑھیں
    • ( 3 ) : ذاتی دُشمنی نہیں رکھتے تھے
    • اب تَو بس لالچ باقی ہے
    • اِیْمان کی مضبوط رَسِّی
    • ( 4 ) : اِیْثار
    • اِیثار کی ایک اَعلیٰ مثال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami