• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج arrow icon
    • page 40
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 49 )  مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی ؟ ( 50 ) ٹریفک قوانین کی پابندی کی ؟  ( 51 ) کسی اِسلامی بھائی ( خصوصا ذِمّے دار )  سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر ، یا مِل کر ، براہِ راست  ( نرمی سے )  سمجھانے کی کوشِش فرمائی ؟ یا مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے ؟ ( 52 )  زبان کو گناہوں  ( یعنی اِلزام تراشی ، دِل آزاری ، گالی گلوچ وغیرہ  ) سے بچایا ؟ ( 53 ) زبان کو فُضول اِستِعمال ( یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو ) سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی ؟ ( 54 )   ( گھرمیں اورباہر ) مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے ( یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے ) سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 55 )  عمامہ شریف باندھا ؟  ( 56 )  ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے ؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

     * لکھ کر گفتگو 12مرتبہ * اشار ے سے گفتگو12مر تبہ * نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال

     ( 57 )  گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن ( مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ ) کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا ؟ ( 58 )  ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی ؟  ( 59 )  ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر ( یعنی مغرب تا اشراق وچاشت )  شرکت کی ؟  ( 60 )    اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی ؟ ( 61 )  اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی ؟ ( 62 )  اِس ہفتے پیر شریف  ( یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن )  کاروزہ رکھا ؟  ( 63 )  ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟  ( 64 )  اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟ ( 65 )  اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو ( جو پہلے دینی احول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے ) تلاش کر کے اُن کو دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی ؟ ( 66 )  ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے ؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے... !
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ... ! !
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو ! بھائی بھائی ہو جاؤ... !
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • 1-شکر گزار بن جائیے... !
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے... !
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • ” اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے... !
    • ” الحمد للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • ” الحمد للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے... !
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • مسجد آباد ہوگئی
    • 3-محنتی بن جائیے... !
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • شعبہ تعلیم
    • شکرکی سنتیں اور مدنی پھول
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • شکر کی بقیہ سنتیں اور مدنی پھول
    • * کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami