• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج arrow icon
    • page 39
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      ( 25 )  سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ )  پہنا ؟ ( 26 )  کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے ؟ ( 27 ) داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا ؟ ( 28 ) گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی ؟ ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں ؟  ( 30 )  گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟  ( 31 )  اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا ؟ ( مسواک ، گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ ) ؟ ( 32 ) ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں ؟  ( 33 )  تَہَجُّدکی نماز پڑھی ؟ یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی ؟ ( 34 )  اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے ؟  ( 35 )  کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں ؟ ( 36 ) اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی ؟ ( 37 )  دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ، چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی ؟  ( 38 )  جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے / سُننےسےبچے ؟ ( 39 )  کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟  ( 40 )  کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے ؟ ( 41 ) قرض ہونے کی صُورَت میں ( ادائیگی کی طاقت کے باوُجود ) قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی ؟ نیز کسی سے عاریتاً  ( یعنیTemporary )  لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی ؟  ( 42 )  عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا ؟ مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا : ’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔  ( 43 ) صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں ؟ ( 44 )  کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر  ( بلا مصلحت ِشَرعی )  اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا ؟ ( 45 ) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی ؟  ( 46 ) ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی ؟  ( 47 )  چوک درس دیا ، یا سُنا ؟ ( 48 ) اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے ؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے... !
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ... ! !
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو ! بھائی بھائی ہو جاؤ... !
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • 1-شکر گزار بن جائیے... !
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے... !
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • ” اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے... !
    • ” الحمد للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • ” الحمد للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے... !
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • مسجد آباد ہوگئی
    • 3-محنتی بن جائیے... !
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • شعبہ تعلیم
    • شکرکی سنتیں اور مدنی پھول
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • شکر کی بقیہ سنتیں اور مدنی پھول
    • * کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami