• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      * امام محمد بن محمدغزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : دل کا شکر یہ ہے کہ نعمت کے ساتھ خیر اور نیکی کاا رادہ کیا جائے * زبان کا شکر یہ ہے کہ اس نعمت پر اللہ پاک کی حمد وثناء کی جائے ۔ * باقی اعضا کا شکر یہ ہے کہاللہ پاک کی نعمتوں کو اللہ پاک کی عبادت میں خرچ کیا جائے اور ان نعمتوں کواللہ پاک  کی معصیت میں صرف ہونے سے بچایا جائے * آنکھوں کا شکر یہ ہے کہ کسی مسلمان کا عیب دیکھے تو ا س پر پردہ ڈالے۔ ( احیاء العلوم ، کتاب الصبروالشکر ، الرکن الاول فی نفس الشکر ، بیان فضیلۃ الشکر ، ۴ / ۱۰۳۔ملخصاً )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                 صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     * کسی قوم سے خطرے کے وقت  کی دُعا

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابِق ”  کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دعا “ یادکروائی جائےگی۔وہ دُعایہ ہے :

    اَللّٰھُمَّ اِنَّا نجعلک فی نحورہم و نعوذ بک من شرورھم ۔  ( ابو داود ، ۲ / ۱۲۷ ، حدیث : ۱۵۳۷ )

    ترجمہ : اے اللہ ! ہم تجھے دشمنوں کے مقابل کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔  ( مدنی پنج سورہ ، ص 220 )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                        صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     * اجتماعی جائزے کا طریقہ ( 72نیک اعمال  )

    فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  :  ( آخرت کے معاملے میں ) گھڑی بھر غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ ( جامع صغیرللسیوطی ، ص۳۶۵ ، حدیث : ۵۸۹۷ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے ؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے... !
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ... ! !
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو ! بھائی بھائی ہو جاؤ... !
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • 1-شکر گزار بن جائیے... !
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے... !
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • ” اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے... !
    • ” الحمد للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • ” الحمد للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے... !
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • مسجد آباد ہوگئی
    • 3-محنتی بن جائیے... !
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • شعبہ تعلیم
    • شکرکی سنتیں اور مدنی پھول
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • شکر کی بقیہ سنتیں اور مدنی پھول
    • * کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami