• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وجوہات اور علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جسے توبہ کرنے کی توفیق عطا ہوئی وہ توبہ کی قبولیت سے محروم نہ ہو گا  کیونکہ اللہ پاک  نے ارشاد فرمایا :

    وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ   ( پارہ25 ، سورۂ شوریٰ : 25)

    ترجَمۂ : اور وہی ہے جو اپنے بندوں  سے توبہ قبول فرماتا ہے۔  ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     ” اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے... !

    پیارے اسلامی بھائیو !  اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کا بہت آسان حل ہے کہ ہم اَلْحَمْدُ للہ کہنے کی عادت بَنا لیں۔ اَلْحَمْدُ للہ  کہنا اللہ پاک کا شُکر ہے اور اسے سب سے اَفْضَل شکر قرار دیا گیا ہے۔ کوئی بھی بھلائی مِلے ، اُس کی دُعا ہے : اَلْحَمْدُ للہ ۔ اگر ہم صبح  سے شام تک صِرْف یہ غور کریں کہ میری زِندگی میں اَلْحَمْدُ للہ کہنے کے کتنے مواقع ہیں شاید ہم انہیں بھی شُمار نہ کر سکیں * صبح آنکھ کھلی ، یہ بھی نعمت ہے ،  اَلْحَمْدُ للہ کہئے * بستر سے اُٹھنے کے لائق ہوئے ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * پاؤں سلامت ہیں ، جوتے پہننے کے قابِل ہیں ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * کھڑے ہونے کے قابِل ہیں ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * گھٹنے حرکت کر رہے ہیں یعنی چلنے کے قابِل ہیں ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * کام کے لئے نکلے ، اللہ پاک نے توفیق بخشی ہے تو نکلے ہیں ، لہٰذا اَلْحَمْدُ للہ کہئے * شام کو گھر پہنچ گئے ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * بچوں کو دیکھا ، اَلْحَمْدُ للہ کہئے * پانی پیا تو اَلْحَمْدُ للہ * کھانا کھایا تو اَلْحَمْدُ للہ  * چائے پی تو اَلْحَمْدُ للہ ۔

    یُوں اَلْحَمْدُ للہ کہنے کی عادَت اپنا لیں۔ اگر ہم صِرْف اَلْحَمْدُ للہ کہنے کے مواقع سوچتے


     

     



    [1]...درمنثور ، پارہ : 13 ، سورۂ ابراہیم ، زیر آیت : 7 ، جلد : 5 ، صفحہ : 9۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے ؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے... !
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ... ! !
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو ! بھائی بھائی ہو جاؤ... !
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • 1-شکر گزار بن جائیے... !
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے... !
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • ” اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے... !
    • ” الحمد للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • ” الحمد للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے... !
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • مسجد آباد ہوگئی
    • 3-محنتی بن جائیے... !
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • شعبہ تعلیم
    • شکرکی سنتیں اور مدنی پھول
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • شکر کی بقیہ سنتیں اور مدنی پھول
    • * کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami