• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    تَوَجُّہ اِلَی اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وفات پا چکے ہیں ، اپنی عمر زیادہ ہو چکی ہے ، بچے چھوٹے ہیں ، اس حالت میں شوہَر سے جُدائی کا معاملہ ہو گیا ، اس لمحے غم کا کیسا سمندر ان کے دِل میں اُمنڈ رہا ہو گا ، اس کیفیت میں جب انہوں نے اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعا کی تو ان کی ایک دردناک آہ کی برکت سے قیامت تک کے لئے مسلمانوں پر آسانی کر دی گئی ، ظِہار جس کا حکم طلاق والا تھا ، اس میں تخفیف کر دی گئی۔ معلوم ہوا؛ ایک دَرْد بھری آہ وہ کام کر جاتی ہے جو کسی اور ذریعے سے نہیں ہو سکتا۔

    اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟ 

    ہمارے ہاں بعض لوگ شکوہ کر رہے ہوتے ہیں کہ بڑی دُعائیں مانگیں مگر قبول نہ ہوئی ، اَوَّل تو یہ یاد رکھئے کہ ہر دُعا قبول ہی قبول ہی قبول ہے ، البتہ یہ ضروری نہیں کہ جو ہم نے مانگا ، ہمیں وہی ملے ، بعض دفعہ ہماری دُعا کی برکت سے ہم سے مصیبت دُور کر دی جاتی ہے ، کبھی ہم نے جو مانگا اس سے اَفْضل و بہتر چیز ہمیں عطا کر دی جاتی ہے اور کبھی وہ دُعا ہمارے لئے آخرت میں محفوظ کر لی جاتی ہے۔ غَرض؛ہر دُعا قبول ہی ہوتی ہے۔

    پھر ہمیں یہ بھی غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم دُعا مانگتے کیسے ہیں ؟ ہمارے مُعَاشرے میں ایک تعداد اُن لوگوں کی ہے جنہیں دُعا بھی مانگنی نہیں آتی ، دُعا کے آداب میں سے ہے کہ دِل میں غم کی کیفیت پیدا کر کے دُعا مانگی جائے ، ایک اِصطلاح ہے : اِبْتِہَال یعنی دُعا میں گڑگڑانا ، ہاتھوں کو بلند کرنا اور پُوری تَوَجہ سے اللہ پاک کی بارگاہ میں عَرض کرنا۔یہ ہمارے پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی پیاری پیاری سُنّت ہے۔ اس لئے اللہ پاک کے حُضُور گڑ گڑا کر ، پُوری تَوَجُّہ کے ساتھ دُعا مانگنے کی عادَت بنائیے ! ایسے دُعا مانگیں گے تو اِنْ  شَآءَ اللہ الْکَرِیْم  ! برکتیں نصیب ہوں گی۔

    میں ہوں بندہ تُو ہے مولیٰ                  تُو ہے قادِر ، میں ناکارہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سُورہ مُجَادَلہ کا شانِ نزول
    • اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کی مبارک ادائیں
    • ہمارے پاس اَسْبَاب مَحْدُود ہیں
    • سیٹھ صاحب کو نیند کیوں نہ آئی.. !
    • اُڑنے والی دیگ
    • ایک ضروری پریکٹیکل
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • بزرگانِ دین کاپیارا اَنداز
    • نماز نے صدمے سے بےخبر کر دیا
    • ہر حال میں تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رکھئے !
    • خوشیوں میں رَبّ کو یاد رکھو !
    • کافِروں کی ایک بُری عادَت
    • غُلام پر عِنَایات کا اَنوکھا سبب
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو... !
    • کیا آپ کو دَرْد نہیں ہوا... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جانوروں پر رَحم کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami