• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    تَوَجُّہ اِلَی اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنانے اور گُنَاہوں سے بچنے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے ! 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے ! اِنْ  شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  دُنیا و آخرت میں اس کی بےشمار برکتیں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی مذاکرہ بھی ہے۔

    شیخِ طریقت ، امیر ِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَت بَرَکَاتہمُ الْعَالِیَہ   ہر ہفتے کو بعد نمازِ عشاء مدنی چینل پر براہِ راست  ( Live )  سُوال جواب کا سلسلہ فرماتے ہیں ، آپ بھی مدنی چینل پر پابندی کے ساتھ مدنی مذاکرہ دیکھنے ،  سُننے کی کوشش فرمائیے۔ 

    ماڈرن نوجوان کی توبہ

    منڈی بہاؤ الدین ( صوبہ پنجاب ، پاکستان ) کے رہنے والے ایک اسلامی بھائی  کی تحریر کا خلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں آنے سے پہلے میں گُناہوں کی ہلاکت خیز وادی میں بھٹک رہا تھا۔ ہر وقت دل و دماغ پر فیشن کا بھوت سوار رہتا اور نیکیوں سے دُور دُنیا کی رنگینیوں میں گم ہو کر زندگی برباد کر رہا تھا۔ ایک بار ایک مبلغ نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے آخری عشرے کے  اِجتماعی اِعتکاف کی بھرپور ترغیب دلائی ،  چُنانچہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے مجھے اِعتکاف کی سعادت ملی ، اِجتماعی اِعتکاف کا پُر کیف ماحول ، پُر سُوز بیانات ، سحرو اِفطار کے روحانی مناظِر بہت اچھے لگے ، کرم بالائے کرم یہ کہ امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکَاتہمُ الْعَالِیَہ  کے علمی وروحانی مدنی مذاکروں اور رقت انگیز دعاؤوں نے دل سے گناہوں کا میل صاف کردیا۔ میری گناہوں سے تاریک زندگی میں عشقِ مصطفےٰ کی روشنی پھیل گئی۔ میں نے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کی اور امیر اہلسنّت دَامَت بَرَکَاتہمُ الْعَالِیَہ   سے بیعت کا شرف حاصل کیا ، اَلحَمْدُ للہِ !   داڑھی شریف سے چہرہ سجا لیا ، سر پر عمامہ کا تاج


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سُورہ مُجَادَلہ کا شانِ نزول
    • اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کی مبارک ادائیں
    • ہمارے پاس اَسْبَاب مَحْدُود ہیں
    • سیٹھ صاحب کو نیند کیوں نہ آئی.. !
    • اُڑنے والی دیگ
    • ایک ضروری پریکٹیکل
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • بزرگانِ دین کاپیارا اَنداز
    • نماز نے صدمے سے بےخبر کر دیا
    • ہر حال میں تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رکھئے !
    • خوشیوں میں رَبّ کو یاد رکھو !
    • کافِروں کی ایک بُری عادَت
    • غُلام پر عِنَایات کا اَنوکھا سبب
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو... !
    • کیا آپ کو دَرْد نہیں ہوا... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جانوروں پر رَحم کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami