• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    تَوَجُّہ اِلَی اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مگرحضرت رابعہ بصریہ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہا نے اس جانِب بالکل تَوَجُّہ نہ کی ، لوگوں نے پوچھا : کیاآپ کو تکلیف نہیں ہوئی ؟ حضرت رابعہ بصریہ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہا کا خوبصورت جواب سنیئے ! فرمایا : یہ اینٹ خود بخود نہیں گِری بلکہ اللہ پاک کے اِرادے سے گری ہے ، میرے سَر میں خُود بخود نہیں لگی بلکہ اللہ پاک کے اِرادے سے لگی ہے ، میں تو اس سوچ میں ہوں کہ میرے پیارے اللہ پاک کا اِرادہ میری جانِب ہوا ہے ، اس لئے مجھے اس کی تکلیف کا اِحساس ہی نہیں ہوا۔( [1] )   

    سُبْحٰنَ اللہ ! یہ کیسی عظیم بات ہے ، کیسی کمال کی سوچ ہے۔ اینٹ لگی ہے ، سَر سے خون بہہ رہا ہے مگر حضرت رابعہ بصریہ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہا اس سوچ میں گم ہیں کہ اللہ پاک کا اِرادہ میری جانِب ہو گیا۔ کسی پنجابی شاعِر نے کیا خُوب کہا ہے :

    جے سوہنا میرے دُکھ وِچْ راضِی           میں سُکھ نُوں چُلھے پاواں

    وضاحت : یعنی اگر میرے پیارے اللہ پاک کی مرضی یہ ہے کہ مجھے دُنیا میں دُکھ پہنچے تو میں خوشیوں کو آگ میں ڈالتا ہوں ، مجھے میرے رَبّ کی مرضی منظور ہے۔

    اللہ پاک ہمیں بھی ایسی توفیق عطا فرمائے۔ کاش ! ایسا ہو جائے ، خوشیاں ملیں یا دُکھ آئیں ، مُشکل ہو یا آسانی ، پریشانی ہو یا خوشحالی ، ہر حال میں ہم اللہ پاک کی جانِب ہی مُتَوَجِّہ رہیں ، کاش ! اللہ پاک کی رضا میں راضِی رہنے کی سوچ نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ

    پیارے اسلامی بھائیو !  اللہ و رسول کی محبّت دِل میں بٹھانے ، نیک نمازی بننے ، سنتیں


     

     



    [1]...الکواکب الدریۃ ، طبقہ ثانیہ ، حرف راء ، رابعہ عدویہ ، جلد : 1 ، صفحہ : 270خلاصۃً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سُورہ مُجَادَلہ کا شانِ نزول
    • اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کی مبارک ادائیں
    • ہمارے پاس اَسْبَاب مَحْدُود ہیں
    • سیٹھ صاحب کو نیند کیوں نہ آئی.. !
    • اُڑنے والی دیگ
    • ایک ضروری پریکٹیکل
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • بزرگانِ دین کاپیارا اَنداز
    • نماز نے صدمے سے بےخبر کر دیا
    • ہر حال میں تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رکھئے !
    • خوشیوں میں رَبّ کو یاد رکھو !
    • کافِروں کی ایک بُری عادَت
    • غُلام پر عِنَایات کا اَنوکھا سبب
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو... !
    • کیا آپ کو دَرْد نہیں ہوا... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جانوروں پر رَحم کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami