• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    تَوَجُّہ اِلَی اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خیال دُنیا کے ظاہِری اَسباب کا آتا ہے۔ یہ بھی اگرچہ گُنَاہ نہیں ہے ، اَلبتہ ایک مسلمان کی شان یہ ہے کہ * اسے پریشانی آئے * مُشکل آئے * بیمار ہو  * کوئی مسئلہ بَن جائے * یا خُوشی ملے ، ہر حال میں اسے سب سے پہلا خیال اپنے رَبّ کا آنا چاہئے ، سارے ظاہِری اَسباب کی اہمیت اپنی جگہ * بیمار ہوں تو دوائی بھی لینی ہے * مُشکل آئے تو بھائیوں ، دوستوں وغیرہ سے مدد مانگنا بھی اپنی جگہ درست ہے مگر یہ سب دوسرے درجے کی چیزیں ہیں ، ایک مسلمان کی اپنے رَبِّ کریم کے ساتھ ایسی لَو لگی ہونی چاہئے کہ کچھ بھی ہو ، کیسی ہی حالت ہو ، کیسی ہی مُشکل ہو ، اس کے دِل میں پہلا خیال اللہ پاک کا آئے۔  

    غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا

    3 ہجری غزوۂ غطفان کا موقع تھا ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم صحابۂ کرام علیہم الرِّضْوَان کو ساتھ لے کر سَفَر پر تھے ، ایک مَقام پر پڑاؤ کیا ، صحابۂ کرام علیہم الرِّضْوَان  کچھ فاصلے پر ٹھہرے اور پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اکیلے ایک درخت کے نیچے تشریف فرما ہو گئے ، غیر مسلم جو ہر وقت محبوبِ خُدا ، سردارِ اَنبیا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کو نقصان پہنچانے کے ناپاک منصوبے بناتے رہتے تھے ، ان میں سے ایک غیر مسلم اَچانک کہیں سے ظاہِر ہوا ، ننگی تلوار ہاتھ میں تھی ، بجلی کی طرح تلوار لہراتے ہوئے پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے قریب پہنچا اور غرور و تکبر سے بھر کر بولا : مُحَمَّد  ( صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم )  ! بتائیے ! اب آپ کو مجھ سے کون بچائے گا ؟ محبوبِ رحمٰن ، سلطانِ دوجہان صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے نہایت اِطمینان سے فرمایا : اللہ... ! !   ( یعنی مجھے اللہ پاک بچائے گا ) ۔

    بَس پھر کیا تھا ، اگلے ہی لمحے وہ غیر مسلم نیچے گِرا ہوا تھا ، تلوار رحمت والے نبی ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سُورہ مُجَادَلہ کا شانِ نزول
    • اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کی مبارک ادائیں
    • ہمارے پاس اَسْبَاب مَحْدُود ہیں
    • سیٹھ صاحب کو نیند کیوں نہ آئی.. !
    • اُڑنے والی دیگ
    • ایک ضروری پریکٹیکل
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • بزرگانِ دین کاپیارا اَنداز
    • نماز نے صدمے سے بےخبر کر دیا
    • ہر حال میں تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رکھئے !
    • خوشیوں میں رَبّ کو یاد رکھو !
    • کافِروں کی ایک بُری عادَت
    • غُلام پر عِنَایات کا اَنوکھا سبب
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو... !
    • کیا آپ کو دَرْد نہیں ہوا... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جانوروں پر رَحم کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami