• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    تَوَجُّہ اِلَی اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے گرد جمع ہو گئے ، بادشاہ نے ان لوگوں کو اپنا تمام واقعہ سُنایا ، جب اُن غیر مسلموں نے ایسا سبق آموز قصّہ سُنا تو سب کے سب کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے۔  ( [1] )

    سُبْحٰنَ اللہ !  پیارے اسلامی بھائیو ! دیکھا آپ نے ! جو بندہ سچّے دِل سے اللہ پاک کی جانِب تَوَجُّہ کرتا ہے ، اللہ پاک کی جانِب رَجُوع لاتا ہے ، سچّے دِل سے اللہ پاک کو پُکارتا ہے ، اللہ پاک اس بندے کے لئے کیسے کیسے اَسباب پیدا فرمادیتا ہے... ! مگر اَفسوس کی بات ہے ، آج ہماری زِندگی سے یہ بات کم ہوتی جا رہی ہے ، ہم جانتے ہیں ہمارے پاس اَسباب مَحْدُود ہیں ، ہم جانتے ہیں کہ ہم مُحتاج ہیں ، ہم جانتے ہیں کہ ہم پر مُشکلات آتی ہیں مگردُعا کرنے میں بہت سُستی ہوتی ہے ، اللہ پاک کی بارگاہ سے اِسْتِعَانت  ( یعنی مدد مانگنے )  کا رُجْحان بھی ہمارے مُعاشرے میں بہت کم ہو چُکا ہے۔

    ایک ضروری پریکٹیکل

    دُنیا میں بڑے بڑے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔ آئیے ! چند لمحوں کے لئے ہم اپنا ایک ٹیسٹ کرتے ہیں؛ ہم میں سے ہر ایک اپنے دِل میں ذرا غور کرے کہ جب ہم پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ہمارے دِل میں سب سے پہلا خیال کس کا آتا ہے ؟ عمومی حالات یہی ہیں کہ * اگر بیماری آجائے تو ہمارے دِل میں سب سے پہلا خیال ڈاکٹر کا آتا ہے * اگر قانونی مسئلہ بَن جائے تو پہلا خیال وکیل کا آتا ہے * اگر پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو پہلا خیال اپنے بھائیوں ، دوستوں ، عزیزوں کا آتا ہے۔

    ہر ایک اپنے دِل سے پوچھے کیا ایسا نہیں ہے ؟ شاید ہم میں سے بہت ساروں کو جواب ہاں میں ملے گا کہ ہاں ! ایسا ہی ہے ، مُشکل اور پریشانی کے وقت ہمارے دِل میں پہلا


     

     



    [1]...عُیونُ الِحکَایَات مترجم ، جلد : 1 ، صفحہ : 86خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سُورہ مُجَادَلہ کا شانِ نزول
    • اِبْتِہَال کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کی مبارک ادائیں
    • ہمارے پاس اَسْبَاب مَحْدُود ہیں
    • سیٹھ صاحب کو نیند کیوں نہ آئی.. !
    • اُڑنے والی دیگ
    • ایک ضروری پریکٹیکل
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • بزرگانِ دین کاپیارا اَنداز
    • نماز نے صدمے سے بےخبر کر دیا
    • ہر حال میں تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رکھئے !
    • خوشیوں میں رَبّ کو یاد رکھو !
    • کافِروں کی ایک بُری عادَت
    • غُلام پر عِنَایات کا اَنوکھا سبب
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو... !
    • کیا آپ کو دَرْد نہیں ہوا... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • جانوروں پر رَحم کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami