• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صحابہ کے ایمان افروز عقائد arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    صحابہ کے ایمان افروز عقائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مِعْیار بنایا گیا ، رَدّ ہونے والا ایمان منافقوں کا ہے اور مقبول بلکہ مِعْیار بننے والا اِیْمان صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  کا ہے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  کے اور منافقوں کے اِیْمان میں فرق کیا ہے ؟ مانتے صحابہ بھی تھے اور ماننے کا دعویٰ منافق بھی کرتے تھے ، سمجھنے کی بات یہ ہے کہ صحابۂ کرام علیہم ُالرِّضْوَان کیا مانتے تھے اور منافق کیا مانتےتھے ؟

    قرآنِ کریم میں اور بےشُمار احادیثِ کریمہ میں اس فرق کو بہت واضِح کر کے بیان کیا گیا ہے۔ آئیے ! موقع کی مناسبت سے صِرْف چند فرق سنتے ہیں :

    فرق : 1 ، صحابہ کا یقین ، منافقوں کی بےیقینی

    پہلااور بنیادی فرق تو یہی ہے کہ مُنَافقوں کو اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم پر بالکل یقین نہیں تھا اور صحابۂ کرام   علیہم ُالرِّضْوَان ... ! !  یہ اللہ و رسول پر ایساکامِل یقین رکھتے تھے کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔ مثال کے طور پر غزوۂ بدر کو دیکھئے ! * غزوۂ بدر میں صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  کی تعداد 313 تھی ، کفار 1000 سے بھی زیادہ تھے * صحابۂ کرام علیہم ُالرِّضْوَان کے پاس ہتھیار بھی کم تھے ، کفّار کے پاس ہتھیار بھی بہت تھے * صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  کے پاس کھانے پینے کی بھی کمی تھی ، کفّار10 ، 10 اُونٹ ایک وقت میں کاٹ رہے تھے ، اب ایسی حالت میں مُنَافق بولے :

    غَرَّ هٰۤؤُلَآءِ دِیْنُهُمْؕ     ( پارہ : 10 ، سورۂ انفال : 49 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : یہ مسلمان اپنے دین پر مغرور ہیں۔

    یعنی ایک طرف اتنا بڑا لشکر ، ایک طرف صِرْف 313 مسلمان... ! !  یہ پھر بھی اپنے سے تین گُنا بڑے لشکر کے ساتھ جنگ کرنے جا رہے ہیں ، انہیں اِن کے دِین نے دھوکے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والی نصیحتیں
    • ( 1 ) : صحابہ معیارِ ایمان ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • صحابہ اور مُنَافقین کے اِیْمان میں فرق
    • فرق : 1 ، صحابہ کا یقین ، منافقوں کی بےیقینی
    • حضرت جابِر رَضِیَ اللہ عنہ کا قرض کیسے اُترا... ؟
    • ( 2 ) : صحابہ کرام اورشفاعتِ مصطفےٰ پر یقین
    • مُجْرِم بُلائے آئے ہیں... ! !
    • ( 3 ) : عقیدہ صحابہ؛ عِلْمِ غیبِ مصطفےٰ
    • جو ہو چکا ہے ، جو ہو گا ، حُضُور جانتے ہیں
    • ( ۴ ) : تُو زِندہ ہے وَاللہ ! تُو زِندہ ہے وَ اللہ... ! !
    • صحابہ کرام علیہم ُالرِّضْوَان کی ایمان افروز ادائیں
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami